MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی، ڈاؤ یونیورسٹی میں متعدی بیماریوں کی جدید لیبارٹری کا افتتاح

Last updated: فروری 28, 2026 1:40 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں امرجنگ انفیکشیئس ڈیزیز لیبارٹری کا افتتاح صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کیا، جسے صحت کے شعبے میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

‎تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ ایک ہزار ملین روپے کی لاگت سے تیار کی گئی یہ جدید لیب سندھ حکومت کی تاریخی کاوش ہے۔

‎ان کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ نے لیبارٹری کے قیام کے لیے آٹھ سو ملین روپے فراہم کیے ہیں اور اب اس کے سالانہ اخراجات بھی حکومت برداشت کرے گی۔ لیب کے سالانہ اخراجات کا تخمینہ تقریباً تین سو ملین روپے ہے۔

‎انہوں نے شکوہ کیا کہ صحت کے شعبے میں دیگر صوبوں سے آگے ہونے کے باوجود سندھ حکومت کو سراہا نہیں جاتا اور نہ ہی صحت کے لیے دی جانے والی گرانٹس کو نمایاں کیا جاتا ہے۔

‎وائس چانسلر نے بتایا کہ سندھ انفیکشئس ڈیزیز اسپتال میں نہ صرف سندھ بلکہ دیگر صوبوں سے آنے والے مریضوں کو بھی خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔ پروفیسر نازلی حسین کے مطابق اسپتال میں مریضوں کو حکومت سندھ کی جانب سے تمام سہولیات مفت فراہم کی جاتی ہیں۔

‎بریفنگ میں بتایا گیا کہ نیپا کے مقام پر قائم یہ جدید تحقیقی لیبارٹری تیزی سے پھیلنے والی بیماریوں کی بروقت شناخت، تحقیق اور ان سے نمٹنے کے اقدامات تجویز کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔ جدید سہولت کے ذریعے وبائی امراض سے مؤثر انداز میں نمٹنا ممکن ہوگا۔

‎لیبارٹری میں ڈینگی، کانگو، ایچ آئی وی اور ٹی بی سمیت مختلف متعدی امراض کی تشخیص مزید تیز اور مؤثر بنائی جائے گی جبکہ مقامی سطح پر جدید ٹیسٹنگ کی دستیابی سے اخراجات میں بھی کمی آئے گی۔

‎طبی اور لیبارٹری عملے کو جدید بایو سیفٹی تربیت فراہم کی جائے گی تاکہ عالمی معیار کے مطابق تحقیق اور تشخیص ممکن بنائی جاسکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رات گئے اسنیکس کھانے کی عادت صحت کیلئے نقصان دہ
Next Article ٹائیفائیڈ کا جراثیم بے قابو، ادویات بے اثر ہونے لگیں؛ ڈاکٹرز کا انتباہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کراچی: خسرہ اور خناق سے 144 بچوں کی ہلاکت، صحت کا نظام سوالیہ نشان
Healthتازہ ترین

کراچی: خسرہ اور خناق سے 144 بچوں کی ہلاکت، صحت کا نظام سوالیہ نشان

By Haris Ali
Health

اگر دن بھر پانی کم پیتے ہیں تو ہوشیار ہو جائیں

By Neha Ashraf
Health

ایڈز، ٹی بی اور ملیریا کنٹرول منصوبے کی منظوری

By Neha Ashraf
Health

صحت کے شعبے میں بڑی پیشرفت، قومی کینسر رجسٹری قائم کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?