MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خواتین میں دل کے امراض کا خطرہ مردوں کے مقابلے میں بڑھ جاتا ہے: تحقیق

Last updated: فروری 28, 2026 1:43 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ خواتین کی شریانیں مردوں کے مقابلے میں اوسطاً صاف ہیں، تاہم اس سے دل کے امراض کا خطرہ کم نہیں ہوتا۔

‎امریکی ہارٹ ایسوسی ایشن کے جریدے سرکیولیشن کارڈیو وسکیولر امیجنگ میں شائع ہونے والی تحقیق میں 4200 سے زائد بالغ افراد کا مطالعہ کیا گیا، نتائج کے مطابق شریانوں میں رکاوٹ یا ایتھیروسکلروسس خواتین میں 55 فیصد جبکہ مردوں میں 75 فیصد پائی گئی۔

‎تحقیق کے دوران یہ حیران کن بات سامنے آئی کہ خواتین میں پلاک کا حجم مردوں کے نصف ہونے کے باوجود دل کے کسی واقعے کا خطرہ تقریباً برابر رہا، دو سال کے فالو اپ کے بعد خواتین میں مردوں کے برابر اموات کا خطرہ اور غیر مہلک دل کا دورہ یا اینجائنا کے امکانات پائے گئے۔

‎مزید برآں، تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ خواتین میں دل کے امراض کا خطرہ مردوں کے مقابلے میں کم پلاک لیول پر بڑھنا شروع ہو جاتا ہے، یعنی 20 فیصد کے پلاک لیول پر جبکہ مردوں میں یہ 28 فیصد پر شروع ہوتا ہے اور پلاک کے بڑھنے کے ساتھ خطرہ تیزی سے بڑھ جاتا ہے، خاص طور پر مینوپاز کے بعد۔

‎تحقیق کے سربراہ محققین نے کہا کہ چونکہ خواتین کی کورونری شریانیں چھوٹی ہوتی ہیں، اس لیے تھوڑی سی مقدار میں پلاک بھی زیادہ اثر ڈال سکتی ہے۔

‎یہ تحقیق مردوں اور خواتین میں دل کے امراض کے ارتقاء میں حیاتیاتی اختلافات کو اجاگر کرتی ہے اور جنس کے لحاظ سے خطرے کے اندازے اور احتیاطی حکمت عملی کی اہمیت کو واضح کرتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹائیفائیڈ کا جراثیم بے قابو، ادویات بے اثر ہونے لگیں؛ ڈاکٹرز کا انتباہ
Next Article ایران نے سپریم لیڈر آیت‌اللہ علی خامنہ‌ای کی موت کی تصدیق کر دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
مئی 16, 2026
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026

You Might Also Like

Health

نئے ڈاکٹروں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی!

By Neha Ashraf
Health

کیا ملٹی وٹامنز بڑھاپے کے عمل کو سست کر سکتے ہیں؟

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں ’سپر فلو‘ واقعی خطرناک ہے، ماہرین صحت کیا کہتے ہیں؟

By Neha Ashraf
Health

این آئی سی وی ڈی مفت کارڈیک سرجریز کرنیوالا دنیا کا سب سے بڑا مرکز بن گیا، 2025 میں 16 لاکھ مریضوں کا علاج

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?