MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ویڈیو اسکینڈل، ڈاکٹرز اور افسران کو شوکاز نوٹس، پی ایم ڈی سی کو خط

Last updated: اپریل 1, 2026 12:23 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لیڈی ولنگڈن اسپتال میں مبینہ ویڈیو بنانے کے معاملے پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے متعدد ڈاکٹرز اور سینئر انتظامی افسران کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔

‎محکمہ صحت کے مطابق ذمہ دار سینئر افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں جبکہ پانچ پوسٹ گریجوایٹ ڈاکٹروں کے خلاف انضباطی کارروائی کے لیے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو باضابطہ خط بھی ارسال کر دیا گیا ہے۔

‎حکام کا کہنا ہے کہ دورانِ آپریشن مریضہ کی ویڈیو بنانے پر ڈاکٹر طیبہ، ڈاکٹر ماہم، ڈاکٹر زینب، ڈاکٹر عائشہ اور ڈاکٹر عیسیٰ کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔

‎مزید برآں، محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کی جانب سے سابق ایم ایس ڈاکٹر فرح، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر عظمیٰ، سینئر کنسلٹنٹ اینستھیزیا ڈاکٹر منیر، سینئر رجسٹرار ڈاکٹر روطابہ، سینئر رجسٹرار ڈاکٹر منزہ اور سینئر ویمن میڈیکل افسر ڈاکٹر درہ ارم کے خلاف بھی پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

‎محکمہ صحت نے متعلقہ افسران کو فرائض میں غفلت، انتظامی کمزوری، نااہلی اور کنٹرول میں ناکامی کا مرتکب قرار دیا ہے۔

‎سیکرٹری صحت عظمت محمود نے تمام متعلقہ افراد سے 7 دن کے اندر تحریری جواب طلب کر لیا ہے، جبکہ آصف بلال لودھی کو وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ہیئرنگ افسر مقرر کیا گیا ہے۔

‎مزید برآں سیکرٹری بلدیات میاں شکیل احمد کو بھی ہیئرنگ افسر مقرر کیا گیا ہے۔

‎حکام کے مطابق کیس میں ملوث ڈاکٹرز اور سینئر افسران کو 7 دن کے اندر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے یا تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

‎اس کے علاوہ ایم ایس اور ایچ او ڈی سمیت سابق ڈبلیو ایم ڈاکٹر اقرا حفیظ، چارج نرس ڈاکٹر اقرا زاہد، چارج نرس فوزیہ رشید اور اسٹاف ممبر حسیب الرؤف کو بھی شوکاز نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں ماں اور بچے کی صحت کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ
Next Article گنگا رام اسپتال کے بلڈ بینک سے طبی عملہ غائب، سکیورٹی گارڈ خون نکالتا رہا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کولوراڈو دریا کا سکڑتا ہوا بہاؤ: گرینڈ کینین میں کشتی رانی کا بدلتا منظرنامہ
کولوراڈو دریا کا سکڑتا ہوا بہاؤ: گرینڈ کینین میں کشتی رانی کا بدلتا منظرنامہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
بیجنگ میں ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کا آغاز: 2,000 سے زائد روبوٹس میدان میں
بیجنگ میں ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کا آغاز: 2,000 سے زائد روبوٹس میدان میں
Technology تازہ ترین
اگست 18, 2026
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026

You Might Also Like

ذیابیطس میں اضافے سے گردوں کے امراض میں تشویشناک حد تک تیزی
Healthتازہ ترین

ذیابیطس میں اضافے سے گردوں کے امراض میں تشویشناک حد تک تیزی

By Haris Ali
Health

مصنوعی مٹھاس جگر کی مہلک بیماری کا سبب بن سکتی ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

سیف سٹی کا ذہنی دباؤ کے شکار افراد کیلئے "کونسلنگ سروس” کا آغاز

By Neha Ashraf
Health

الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?