MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

اسپورٹس کمپلیکسز کی اپ گریڈیشن، سندھ میں کلب کلچر متعارف

Last updated: اپریل 8, 2026 12:49 صبح
Salman Khan
Share
SHARE

کراچی (07 اپریل 2026) — سندھ حکومت نے صوبے میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے 10 اسپورٹس کمپلیکسز کو اپ گریڈ کر کے انہیں باقاعدہ اسپورٹس کلبز کا درجہ دے دیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر کھیل و امور نوجوانان سندھ سردار محمد بخش مہر کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں متعلقہ افسران نے شرکت کی اور اس فیصلے کی باضابطہ منظوری دی گئی۔

اجلاس میں ہدایت جاری کی گئی کہ نئے قائم ہونے والے اسپورٹس کلبز میں نوجوانوں کو جدید سہولیات، تربیتی مواقع اور باقاعدہ ممبرشپ فراہم کی جائے تاکہ وہ مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب ہوں اور اپنی صلاحیتوں کو بہتر انداز میں نکھار سکیں۔

دوسری جانب کرکٹ کے فروغ کے لیے بھی اہم پیش رفت سامنے آئی جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے صوبائی کرکٹ ٹیم کی تشکیل پر غور کیا گیا۔ اس سلسلے میں ہونے والے اجلاس میں سیکریٹری کھیل منور علی مہیسر، سابق قومی کرکٹرز یونس خان اور صادق محمد سمیت دیگر اہم شخصیات شریک ہوئیں۔ اجلاس میں پاکستان کپ میں شرکت کے لیے سندھ کی نمائندہ ٹیم کے انتخاب پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے واضح ہدایات جاری کیں کہ ٹیم کی تشکیل مکمل میرٹ پر کی جائے تاکہ حقیقی باصلاحیت کھلاڑیوں کو آگے آنے کا موقع مل سکے اور صوبے کا مثبت امیج اجاگر ہو۔ اس موقع پر سابق کپتان یونس خان کا کہنا تھا کہ سندھ میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، جسے اگر درست مواقع اور رہنمائی دی جائے تو وہ قومی سطح پر نمایاں کارکردگی دکھا سکتا ہے۔

حکام کے مطابق گلستان جوہر، ناظم آباد، حیدرآباد، سکھر، گھوٹکی، میرپورخاص، جیکب آباد سمیت دیگر شہروں میں قائم کیے گئے اسپورٹس کلبز میں نوجوانوں اور شہریوں کو ممبرشپ کی سہولت دستیاب ہوگی، جس سے نہ صرف کھیلوں کو فروغ ملے گا بلکہ صحت مند معاشرے کی تشکیل میں بھی مدد ملے گی

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ میں جان لیوا بیماری سے 7 بچوں کی اموات
Next Article کراچی اور خیرپور میں منکی پاکس کا خطرہ: سرکاری اسپتالوں میں خصوصی وارڈز قائم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وفاقی وزیر خزانہ 12 جون کو مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کریں گے
Economy سیاست
جون 10, 2026
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
کاروبار اور تجارت
جون 10, 2026
فیفا ورلڈ کپ 2026: ڈرون حملوں کے خطرات، سکیورٹی اداروں کی دوڑ شروع
کھیل
جون 10, 2026
پاکستان میں شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان: محکمہ موسمیات نے گرد و باد اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی
پاکستان میں شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان: محکمہ موسمیات نے گرد و باد اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 10, 2026
امریکی مہنگائی کے کم اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان محدود
امریکی مہنگائی کے کم اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان محدود
Economy
جون 10, 2026
قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان، شان مسعود کی کپتانی خطرے میں
بریکنگ نیوز کھیل
جون 10, 2026

You Might Also Like

کھیل

وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ فاتح ٹیم کے لیے فی کھلاڑی ایک کروڑ روپے انعام

By Salman Khan
تازہ ترینکھیل

ہانگ کانگ سکسز فائنل — عباس آفریدی کی قیادت میں پاکستان آج کویت کے خلاف میدان میں

By Salman Khan
کھیل

خراب روشنی کا حل: آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ میں سرخ سے گلابی گیند کی تبدیلی کی آزمائش منظور کر لی

By Muzammil Nabi Khan
کھیل

آسٹریلیا میں شاہین کا پہلا امتحان، ڈیبیو پر مشکلات کا سامنا

By Salman Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?