MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کاروبار اور تجارت

ایف آئی اے کی لاہور میں کارروائی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور کاپی رائٹ خلاف ورزی پر چار افراد گرفتار

Last updated: جون 7, 2026 2:38 شام
Mabruka Khan
Share
ایف آئی اے کی لاہور میں کارروائی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور کاپی رائٹ خلاف ورزی پر چار افراد گرفتار
ایف آئی اے کی لاہور میں کارروائی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور کاپی رائٹ خلاف ورزی پر چار افراد گرفتار
SHARE

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے لاہور میں مختلف کارروائیوں کے دوران غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور کاپی رائٹ خلاف ورزی میں ملوث چار افراد کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق شاہد الیاس اور شاہد نذیر نامی دو ملزمان مبینہ طور پر غیر قانونی حوالہ ہنڈی اور کرنسی ایکسچینج کے کاروبار میں ملوث تھے۔ چھاپے کے دوران حکام نے 2 کروڑ 4 لاکھ روپے مالیت کی پاکستانی کرنسی سمیت امریکی ڈالر، آسٹریلوی ڈالر، یو اے ای درہم، برطانوی پاؤنڈ اور سعودی ریال بھی برآمد کیے۔ حکام نے غیر قانونی لین دین سے متعلق ریکارڈ اور ڈیجیٹل شواہد بھی قبضے میں لے لیے۔

ایک علیحدہ کارروائی میں ایف آئی اے نے نور المجتبیٰ اور ارسلان امتیاز کو کاپی رائٹ قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کیا۔ حکام کے مطابق ملزمان جعلی برانڈڈ مصنوعات تیار اور فروخت کر رہے تھے، جبکہ کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں جعلی اشیا بھی برآمد کی گئیں۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں تاکہ نیٹ ورک سے وابستہ دیگر افراد کو بھی گرفتار کیا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں گرم اور مرطوب موسم کا امکان کراچی میں گرم اور مرطوب موسم کا امکان
Next Article ساہیوال میں شوہر اور دیور کے مبینہ تشدد سے خاتون اور بیٹی جھلس گئیں ساہیوال میں شوہر اور دیور کے مبینہ تشدد سے خاتون اور بیٹی جھلس گئیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

مہنگائی کی شرح میں مسلسل 67 ویں ہفتے اضافہ؛ ہفتہ وار بنیادوں پر پٹرول، ڈیزل اور ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑی تبدیلیاں
کاروبار اور تجارت

مہنگائی کی شرح میں مسلسل 67 ویں ہفتے اضافہ؛ ہفتہ وار بنیادوں پر پٹرول، ڈیزل اور ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑی تبدیلیاں

By Yamna Shahid
پاکستان کی ٹونا مچھلی کی تجارت: امریکی اور ایرانی کشیدگی کی زد میں
تازہ ترینکاروبار اور تجارت

پاکستان کی ٹونا مچھلی کی تجارت: امریکی اور ایرانی کشیدگی کی زد میں

By Haris Ali
ایکسس بینک منافع کے اندازوں سے پیچھے رہ گیا، کم ٹریڈنگ آمدن کے باوجود 2 ارب ڈالر ایکویٹی فنڈ ریزنگ کی منظوری
کاروبار اور تجارت

ایکسس بینک منافع کے اندازوں سے پیچھے رہ گیا، کم ٹریڈنگ آمدن کے باوجود 2 ارب ڈالر ایکویٹی فنڈ ریزنگ کی منظوری

By Mabruka Khan
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کا طلبہ کے لیے پنجاب الیکٹرک بائیک اسکیم 2026 کا اعلان؛ طالبات کو ای-بائیکس بالکل مفت ملیں گی
کاروبار اور تجارت

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کا طلبہ کے لیے پنجاب الیکٹرک بائیک اسکیم 2026 کا اعلان؛ طالبات کو ای-بائیکس بالکل مفت ملیں گی

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?