MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

حکومت کا ہیپاٹائٹس سی کے خلاف قومی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

Last updated: جولائی 8, 2026 8:00 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ہیپاٹائٹس سی کے خلاف قومی مہم تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،وزیر صحت مصطفٰی کمال نے بروقت تشخیص اور مفت علاج کے ذریعے پاکستان کو ہیپاٹائٹس فری بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

‎وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت وزیراعظم پروگرام برائے ہیپاٹائٹس سی کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں بیماری کے خاتمے کے لیے جاری اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

‎مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی بروقت نشاندہی اور علاج سے بیماری کے پھیلاؤ کو مؤثر انداز میں روکا جاسکتا ہے,پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے ایک کروڑ سے زائدvمریض موجود ہیں اور ملک کو ہیپاٹائٹس فری بنانا، حکومت کا قومی عزم ہے، یہ صرف ایک پروگرام نہیں بلکہ قوم کےمستقبل کو محفوظ بنانےکی ایک اہم مہم ہے۔

‎مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اسلام آباد میں ہیپاٹائٹس سی پروگرام کی کامیابی میں پمز اور پولی کلینک اسپتال کلیدی کردار ادا کریں گے،ہیپاٹائٹس سی ایک قابل علاج مرض ہے اور اسکے خاتمے کے لیےحکومت کے ساتھ پوری قوم کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پمز اسپتال میں نزلہ، زکام اور بخار کے مریضوں کو نہیں آنا چاہیے، وفاقی وزیر صحت
Next Article کراچی: نگلیریا کا شکار مریض انتقال کر گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

کینسر کی روک تھام: طارق فضل چودھری نے پاکستان بیت المال کا کردار قابل تحسین قرار دیدیا ‎

By Neha Ashraf
Health

ملک میں ایک روز کے دوران پولیو کے 3 کیس سامنے آ گئے

By Neha Ashraf
Health

خواتین میں ڈپریشن کا خطرہ مردو ں سے زیادہ، نئی تحقیق

By Neha Ashraf
Health

گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں پاکستان کی پہلی کامیاب سیمی ایکٹو روبوٹک نیورو اسپائن سرجری

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?