MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کینسر کی بروقت تشخیص کیلئے خون کا سالانہ ٹیسٹ مؤثر قرار

Last updated: مئی 15, 2025 9:21 صبح
Niaz Ali
Share
کینسر کی بروقت تشخیص کیلئے خون کا سالانہ ٹیسٹ مؤثر قرار
SHARE

ایک تازہ تحقیق کے مطابق اگر ہر سال باقاعدگی سے خون کا ٹیسٹ کیا جائے تو یہ کینسر کی ابتدائی تشخیص میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے اور تقریباً نصف مریضوں کو مرض کی اگلی اسٹیج میں داخل ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔

ماہرین اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ آیا سادہ خون کے ٹیسٹ علامات ظاہر ہونے سے پہلے ہی کینسر کا پتہ لگا سکتے ہیں اور کیا اس طریقے سے مریضوں کی زندگی بچانے کی شرح میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔

برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس (NHS) اس وقت مختلف تجرباتی ٹیسٹ کر رہی ہے، جن میں "گیلیری” اور "miONCO-Dx” شامل ہیں۔

حالیہ طور پر جرنل BMJ Open میں شائع ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے تجویز دی ہے کہ سالانہ یا دو سالہ بنیاد پر کی جانے والی اسکریننگ سے نہ صرف مرض جلد شناخت ہو سکتا ہے بلکہ یہ کینسر کو اُس مرحلے میں داخل ہونے سے بھی روک سکتی ہے جہاں علاج بے اثر ہو جاتے ہیں۔

تحقیق میں تیزی سے پھیلنے والے اور جارحانہ رویہ رکھنے والے ٹیومرز پر توجہ دی گئی، جو ابتدائی مرحلے پر محدود مدت تک رہتے ہیں۔

مطالعے میں مختلف اقسام کے کینسر جیسے مثانے، چھاتی، سروائیکل، آنتوں، گردے، جگر، بائل ڈکٹ، پھیپھڑے، اووری، لبلبے، پروسٹیٹ، جلد اور خون کے کینسر کا جائزہ لیا گیا۔

نتائج سے ظاہر ہوا کہ خون کے ذریعے کی جانے والی عالمی سطح کی اسکریننگ عام تشخیصی طریقوں کے مقابلے میں زیادہ مؤثر ثابت ہو سکتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اینٹی بائیوٹکس سے دریاؤں میں آلودگی، ماہرین نے سنگین نتائج سے خبردار کر دیا اینٹی بائیوٹکس سے دریاؤں میں آلودگی، ماہرین نے سنگین نتائج سے خبردار کر دیا
Next Article عمران خان نے شہباز شریف کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے سرکاری اسپتال بھی متاثر

By Neha Ashraf
Health

کراچی: نگلیریا کا شکار مریض انتقال کر گیا

By Neha Ashraf
Health

کراچی: مستقبل کے ڈاکٹروں میں ذہنی سکون اور نیند کی ادویات کے استعمال کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث ملیریا، ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?