MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

فضائی آلودگی ذہنی صحت کے لیے بھی خطرناک قرار

Last updated: مئی 16, 2025 1:05 شام
Niaz Ali
Share
فضائی آلودگی ذہنی صحت کے لیے بھی خطرناک قرار
SHARE

ایک نئی تحقیق سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ فضائی آلودگی نہ صرف جسمانی بیماریوں کا باعث بنتی ہے بلکہ یہ ذہنی صحت پر بھی منفی اثرات ڈال سکتی ہے، خاص طور پر زائد العمر افراد میں۔

اس سے قبل کی گئی تحقیقات میں فضائی آلودگی کو دل، سانس، جگر، پھیپھڑوں، فالج اور کینسر جیسی سنگین بیماریوں سے جوڑا گیا تھا۔ طبی ماہرین کے مطابق ہر سال دنیا بھر میں لاکھوں افراد فضائی آلودگی کی وجہ سے مختلف امراض میں مبتلا ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

اب برطانیہ میں 2008 سے 2017 تک جاری رہنے والی ایک تحقیق میں ماہرین نے ملک کے مختلف علاقوں کی فضائی آلودگی کا جائزہ لے کر 11 ہزار سے زائد زائد العمر رضاکاروں پر تحقیق کی۔

تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ 65 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کے دماغ کا وہ حصہ متاثر ہو رہا ہے جو یادداشت، گفتگو، فہم اور مسائل حل کرنے کے افعال انجام دیتا ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فضا میں موجود نہایت باریک مضر صحت ذرات انسان کے پھیپھڑوں کے ذریعے دماغ تک پہنچ کر نقصان پہنچا رہے ہیں۔

یہ ذرات گاڑیوں، گھروں، دکانوں، فیکٹریوں اور لکڑی کے صنعتی استعمال سے خارج ہوتے ہیں۔ ماہرین نے زور دیا ہے کہ فضائی آلودگی کے ذہنی صحت پر اثرات کے حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے، کیونکہ یہ مسئلہ دن بدن سنگین ہوتا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش قبول کرنے کی خبروں کو مسترد کر دیا
Next Article سندھ حکومت کی طرف سے پسماندہ علاقوں کے سرکاری اسکول میں مفت کھانا فراہم کرنے کا آغاز سندھ حکومت کی طرف سے پسماندہ علاقوں کے سرکاری اسکول میں مفت کھانا فراہم کرنے کا آغاز
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

کھانے کا صحیح ترتیب سے استعمال وزن کم کرنے میں مددگار، تحقیق

By Fatima Nadeem
انسومنیا کا حل یا صحت کا ایک افسانہ؟ ‘ڈارک شاورنگ’ کی حقیقت
Health

انسومنیا کا حل یا صحت کا ایک افسانہ؟ ‘ڈارک شاورنگ’ کی حقیقت

By Misbah Jogyat
Health

ٹھل کی رہائشی بچی کی موت کا ایچ پی وی ویکسین سے کوئی تعلق نہیں، تحقیقاتی ٹیم

By Neha Ashraf
کانگو میں ایبولا کا قہر: ہلاکتیں 1700 سے تجاوز کر گئیں، عالمی ادارہ صحت کی ویکسین ٹرائلز میں تیزی
Healthتازہ ترین

کانگو میں ایبولا کا قہر: ہلاکتیں 1700 سے تجاوز کر گئیں، عالمی ادارہ صحت کی ویکسین ٹرائلز میں تیزی

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?