MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تازہ ترینسیاست

صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان

Last updated: اکتوبر 1, 2026 1:21 صبح
Ayesha Masood
Share
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
SHARE

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صومالیہ میں قید پاکستانیوں سے متعلق معاملے پر کہا ہے کہ وہ اس واقعے پر بات کرنے کے مجاز نہیں ہیں، جبکہ اس حوالے سے وزارت خارجہ اور میری ٹائم حکام ہی بات کر سکتے ہیں۔

گورنر سندھ نے بتایا کہ انہوں نے کچھ ماہ قبل صومالیہ میں قید پاکستانیوں کے اہل خانہ کو گورنر ہاؤس مدعو کیا تھا اور ان سے ملاقات کرکے صورتحال پر بات چیت کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کی مدد کے حوالے سے شہر کے معززین سے بھی رابطہ کیا گیا تھا۔

سید محمد نہال ہاشمی نے کہا کہ قزاق نہ تو ان سے رابطے میں تھے اور نہ ہی خود صومالی حکومت سے رابطے میں تھے۔ انہوں نے پیش آنے والے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت اپنی جانب سے جو ممکنہ تعاون فراہم کرسکتی ہے، وہ ضرور کرے گی۔

گورنر سندھ نے واضح کیا کہ واقعے سے متعلق مزید معلومات یا سرکاری مؤقف وزارت خارجہ اور متعلقہ میری ٹائم حکام کی جانب سے سامنے آسکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
Next Article گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026

You Might Also Like

ایلی للی نے برطانیہ میں وزن کم کرنے والی گولی ’اورفورگلیپرون‘ کے کلینیکل ٹرائلز شروع کر دیے
Healthتازہ ترین

ایلی للی نے برطانیہ میں وزن کم کرنے والی گولی ’اورفورگلیپرون‘ کے کلینیکل ٹرائلز شروع کر دیے

By Haris Ali
سیاست

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی بگڑتی صحت پر علیمہ خان کا تشویشناک بیان

By Amna Iqbal
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا
Economyتازہ ترین

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

By Haris Ali
لاہور میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کا سر مونڈ دیا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

لاہور میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کا سر مونڈ دیا

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?