MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

دو ایشیائی ممالک میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھنے لگے

Last updated: مئی 19, 2025 11:36 صبح
Niaz Ali
Share
دو ایشیائی ممالک میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھنے لگے
SHARE

پانچ سال قبل دنیا بھر میں تباہی مچانے والی کورونا وبا نے ایک بار پھر سے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ دو ایشیائی ممالک، ہانگ کانگ اور سنگاپور میں کووِڈ-19 کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، جس پر دونوں ممالک کی وزارت صحت نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ہانگ کانگ اور سنگاپور میں وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد مقامی حکام نے عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ حالیہ ٹیسٹ رپورٹس میں متعدد نمونے مثبت آئے ہیں، جب کہ 3 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں 31 اموات رپورٹ ہوئیں، جو رواں سال کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ اگرچہ ماضی کے مقابلے میں کیسز کی تعداد کم ہے، تاہم حکام نے وائرل لوڈ میں اضافے پر تشویش ظاہر کی ہے۔

سنگاپور کی وزارت صحت نے تقریباً ایک سال بعد کووِڈ کیسز پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 3 مئی تک مثبت کیسز کی تعداد 14,200 تک پہنچ گئی ہے، جو پچھلے اندازوں سے 28 فیصد زیادہ ہے۔ اسپتالوں میں مریضوں کی آمد میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے۔

ادھر تھائی لینڈ اور چین میں بھی کورونا کے نئے کیسز کی بڑی تعداد سامنے آ رہی ہے۔ حکام کے مطابق مدافعتی نظام میں کمی کی وجہ سے وائرس ایک بار پھر پھیلنے لگا ہے۔

کورونا کے دوبارہ پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر مختلف ممالک میں صحت حکام الرٹ ہو چکے ہیں، اور عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تلقین کی جا رہی ہے۔ شہریوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ہجوم والے مقامات سے گریز کریں، ماسک پہنیں اور سماجی فاصلہ برقرار رکھیں

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں آوارہ کتوں کا راج: انتظامیہ اور کے ایم سی کی نااہلی پر سوالات اٹھنے لگے کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں آوارہ کتوں کا راج: انتظامیہ اور کے ایم سی کی نااہلی پر سوالات اٹھنے لگے
Next Article پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے کر پلے آف میں جگہ بنالی پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے کر پلے آف میں جگہ بنالی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

پولیو وائرس کے کم پھیلاؤ کا موسم، اہم حکومتی فیصلہ سامنے آ گیا ‎

By Neha Ashraf
Health

پولیو کے خلاف بڑی کامیابی، 2025 میں کیسز میں نمایاں کمی

By Neha Ashraf
Health

ڈی آر اے پی کی وارننگ: عوام مشتبہ ادویات خریدنے سے گریز کریں

By Amna Iqbal
ہیپاٹائٹس ڈیلٹا: پاکستان میں علاج کی نئی اور مؤثر دوا متعارف کرانے کی تیاریاں
Healthتازہ ترین

ہیپاٹائٹس ڈیلٹا: پاکستان میں علاج کی نئی اور مؤثر دوا متعارف کرانے کی تیاریاں

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?