MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

ایم کیو ایم پاکستان کا ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ

Last updated: نومبر 22, 2026 4:36 شام
Misbah Jogyat
Share
ایم کیو ایم پاکستان کا ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ
ایم کیو ایم پاکستان کا ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ
SHARE

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم-پی) نے ملک بھر میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کے حوالے سے عوامی رائے جاننے کے لیے دسمبر میں قومی سطح پر ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ کردیا۔

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی میں پارٹی کے مرکز بہادرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریفرنڈم آئین کے آرٹیکل 48(6) کے تحت کرایا جائے تاکہ عوام کو اپنے مستقبل کے انتظامی ڈھانچے کے بارے میں رائے دینے کا موقع مل سکے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ سیاسی جماعتوں کے بجائے عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے۔

ڈاکٹر فاروق ستار نے مجوزہ 28ویں آئینی ترمیم میں آئین کے آرٹیکل 140-A کے تحت بلدیاتی اداروں کو سیاسی، انتظامی اور مالی اختیارات کی حقیقی منتقلی یقینی بنانے کا بھی مطالبہ کیا۔

ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق نئے انتظامی یونٹس کے قیام کا مقصد عوام کو بہتر حکمرانی، بنیادی سہولیات اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی فراہم کرنا ہے۔

دوسری جانب ایم کیو ایم پاکستان نے بلاول بھٹو زرداری کے اس بیان پر بھی ردعمل دیا جس میں انہوں نے سندھ میں نئے صوبوں کے قیام کی جبری کوششوں سے خونریزی کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔

واضح رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کا مطالبہ ہے کہ نئے صوبوں کے معاملے پر فیصلہ عوامی رائے اور آئینی طریقہ کار کے مطابق کیا جائے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد حصے بند پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد حصے بند
Next Article قصور میں زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق، بیٹی سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
محسن نقوی کی ٹی وی پر بار بار تنقید کرنے والے وزیر پر کڑی تنقید، کاروباری برادری کا دفاع
pakistan سیاست کاروبار اور تجارت
نومبر 22, 2026
وزیراعظم شہباز شریف 30 نومبر سے روس کا سرکاری دورہ کریں گے، صدر پیوٹن سے ملاقات متوقع
international
نومبر 22, 2026
قصور میں زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق، بیٹی سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج
عدالت اور جرائم
نومبر 22, 2026
پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد حصے بند
پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد حصے بند
موسمیات و ماحولیات
نومبر 22, 2026
مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
کاروبار اور تجارت
نومبر 22, 2026
پرتگال کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےپرتگال کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےپرتگال کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
پرتگال کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
سیاست
نومبر 22, 2026

You Might Also Like

سیاست

نیتن یاہو نے ای ون منصوبے پر دستخط کر دیے، اعلان: فلسطینی ریاست نہیں بنے گی

By Sana Mustafa
ٹرمپ کی واپسی: پوتن کی سفارتی تنہائی کا خاتمہ
تازہ ترینسیاست

ٹرمپ کی واپسی: پوتن کی سفارتی تنہائی کا خاتمہ

By Ayesha Masood
ایران پر حملے ساتویں روز میں داخل، بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان
تازہ ترینسیاست

ایران پر حملے ساتویں روز میں داخل، بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

By Ayesha Masood
خواجہ آصف کا پاکستان، بھارت موازنہ کرنے والا ویڈیو جعلی، آواز مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی: وزارت اطلاعات
سیاست

خواجہ آصف کا پاکستان، بھارت موازنہ کرنے والا ویڈیو جعلی، آواز مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی: وزارت اطلاعات

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?