MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

عزیز آباد میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، شہری کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک، دو فرار

Last updated: جولائی 20, 2025 12:47 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

کراچی: 19 جولائی 2025ء کو عزیز آباد کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات اس وقت ناکام ہو گئی جب ایک بہادر شہری کی بروقت جوابی کارروائی نے صورتحال کا رخ بدل دیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی ہے۔

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہوٹل پر بیٹھے پانچ نوجوان موبائل فون استعمال کر رہے تھے کہ اسی دوران موٹر سائیکل پر سوار تین مسلح ملزمان وہاں پہنچے۔ ڈاکوؤں نے شہریوں سے اسلحہ کے زور پر موبائل فونز چھیننے کی کوشش کی۔

اسی دوران ایک نوجوان نے ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا اسلحہ نکالا اور ڈاکوؤں پر فائرنگ کر دی۔ شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہو گیا، جبکہ دوسرا موٹر سائیکل پر فرار ہو گیا اور تیسرا پیدل بھاگ نکلا۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ عزیز آباد تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ ہلاک ڈاکو کی شناخت کا عمل جاری ہے، جبکہ فرار ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ علاقے میں حالیہ دنوں میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز میں اضافے پر شہریوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بائیک لیفٹر گروہ گرفتار 03 عدد سرقہ شدہ بائیک برآمد ڈسٹرکٹ سینٹرل تیموریہ پولیس کی بہترین کاروائی
Next Article پنجاب بھر میں کومبنگ اور سرچ آپریشنز جاری، درجنوں جرائم پیشہ عناصر گرفتار، بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

سانحہ گل پلازہ: ہلاکتیں 26 تک پہنچ گئیں، درجنوں لاپتہ، 1,200 دکانیں جل کر خاکستر

By Adnan Mughal
عدالت اور جرائم

علی پور: نجی اسکول کی ٹیچر سے مبینہ زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنے کا ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
گل پلازہ آتشزدگی: ناقص تفتیش پر متاثرین کا شدید ردعمل
تازہ ترینعدالت اور جرائم

گل پلازہ آتشزدگی: ناقص تفتیش پر متاثرین کا شدید ردعمل

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

کراچی: ملیر کورٹ کے قریب جنرل اسٹور میں ڈکیتی، مسلح ڈاکو نقدی اور سامان لے اڑے

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?