MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Last updated: اگست 20, 2025 4:41 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

19 اگست،2025

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور قریبی شہروں میں بدھ کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلے کے جھٹکے صبح 10 بج کر 20 منٹ پر ریکارڈ کیے گئے، جبکہ سوات، چترال اور ایبٹ آباد سمیت شمالی علاقوں میں بھی زمین لرز اٹھی۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی، اس کی گہرائی 190 کلومیٹر جبکہ مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔

تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ تاہم، شہریوں کو محتاط رہنے اور غیر ضروری عمارتوں کے اندر زیادہ دیر رکنے سے گریز کی ہدایت دی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی سمیت ملک بھر میں موسلا دھار بارشیں، کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
Next Article تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 23 مویشی ہلاک
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

آئس لینڈ کا ایکلیپس فیسٹول: سمندری کھیروں کے لیے دعا اور 'آسمانی فیاضی' کی امید
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

آئس لینڈ کا ایکلیپس فیسٹول: سمندری کھیروں کے لیے دعا اور ‘آسمانی فیاضی’ کی امید

By Ayesha Masood
ایٹمی بجلی گھروں کی بحالی: امیدوں اور تلخ حقیقتوں کا ٹکراؤ
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

ایٹمی بجلی گھروں کی بحالی: امیدوں اور تلخ حقیقتوں کا ٹکراؤ

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

کراچی میں تیز خشک ہوائیں اور سرد راتیں، آئندہ تین روز موسم خنک رہے گا

By Anoosha Malik
شدید گرمی کی لہر: امریکا کے کروڑوں شہری جھلسنے پر مجبور
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

شدید گرمی کی لہر: امریکا کے کروڑوں شہری جھلسنے پر مجبور

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?