MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ملتان میں کسٹمز کا بڑا آپریشن، کروڑوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد

Last updated: اگست 22, 2025 7:40 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

ملتان: کسٹمز انفیورسمنٹ نے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے جمعہ کے روز ملتان کی اناج منڈی میں بڑے پیمانے پر اینٹی اسمگلنگ آپریشن کیا، جس کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد کی گئیں ۔

کسٹمز حکام کے مطابق برآمد شدہ سامان میں درآمد شدہ سگریٹ، چائنیز نمک، تمباکو، چھالیہ اور ڈرائی ملک شامل ہیں۔ آپریشن کے دوران اسمگل شدہ سامان سے لدے 17 سے زائد ٹرک قبضے میں لیے گئے جبکہ متعدد گرفتاریاں بھی عمل میں آئیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران اناج منڈی میں شدید مزاحمت کا سامنا بھی کرنا پڑا، تاہم آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔

کلکٹر کسٹمز انفیورسمنٹ ملتان کے مطابق وزیرِاعظم کی ہدایات پر اسمگلنگ کے خلاف بڑا آپریشن شروع کیا گیا ہے اور غیر قانونی تجارت کے خاتمے کے لیے کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں دو، وہاڑی اور عارفوالا میں آٹھ ڈاکو پولیس مقابلوں میں ہلاک
Next Article علیمہ خان کے دونوں بیٹے مئی 9 کیسز میں گرفتار، شاہریز کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ویسٹریج پولیس نے دو ماہ پرانی چوری کا معمہ حل کرلیا، مدعی کا ماموں زاد ہی چور نکلا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: کہوٹہ پولیس کی کارروائی، تہرے قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد مساج سینٹر میں نوجوان لڑکی پر تشدد؛ ایس ایس پی کا فوری ایکشن

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

فیصل آباد میں “چوہے والا استاد قمر” گرفتار — ویڈیو پر کارروائی کے بعد تنبیہ کر کے رہا

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?