MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کے بعد ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ

Last updated: اگست 29, 2025 2:27 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی سمیت سندھ بھر میں حالیہ بارشوں کے بعد ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق یکم جنوری سے 25 اگست تک صوبے بھر میں ملیریا کے ایک لاکھ 16 ہزار 828 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے کراچی سے 1,200 کیسز سامنے آئے۔ شہر میں سب سے زیادہ متاثرہ ضلع ملیر ہے جہاں 432 مریض رپورٹ ہوئے۔

‎ترجمان کے مطابق حیدرآباد ڈویژن سے ملیریا کے 50 ہزار 499، لاڑکانہ ڈویژن سے 33 ہزار 333، سکھر ڈویژن سے 9 ہزار 263، میرپورخاص ڈویژن سے 8 ہزار 943 جبکہ شہید بینظیر آباد ڈویژن سے 13 ہزار 590 کیسز رپورٹ ہوئے۔ رواں سال دماغی ملیریا کے بھی تین کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جن کا تعلق حیدرآباد سے تھا۔

‎ڈینگی کے حوالے سے ترجمان نے بتایا کہ رواں سال سندھ میں سرکاری سطح پر 436 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 375 کا تعلق کراچی سے ہے۔ کراچی کے ضلع شرقی میں ڈینگی کے 93، ضلع وسطی میں 85، ضلع جنوبی میں 73، ضلع کورنگی میں 52، ضلع ملیر میں 34 جبکہ ضلع غربی اور کیماڑی میں 19، 19 کیسز رپورٹ ہوئے۔

‎کراچی کے علاوہ ضلع حیدرآباد میں 43، میرپورخاص میں 13، شہید بینظیر آباد میں 3، سکھر میں 2 اور لاڑکانہ میں ایک کیس رپورٹ ہوا۔ تاہم یہ اعداد و شمار صرف سرکاری ہسپتالوں کے ہیں، نجی ہسپتالوں کا ڈیٹا شامل نہیں۔

‎ماہرین کے مطابق ڈینگی وائرس کی علامات میں تیز بخار، جسم پر لال دھبے اور ناک، منہ یا کان سے خون آنا شامل ہیں۔ یہ علامات خون کے زیادہ اخراج اور انسانی جسم کے شاک میں جانے کا سبب بن سکتی ہیں۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈینگی مچھر گھروں میں موجود صاف پانی میں نشونما پاتا ہے اور بالخصوص فجر اور مغرب کے اوقات میں کاٹتا ہے۔ شہریوں کو چاہیے کہ پانی کے برتن ڈھانپ کر رکھیں، مکمل آستین والے کپڑے پہنیں اور گھروں میں مچھروں سے بچاؤ کے اقدامات لازمی کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت، انسولین سمیت 79 اہم ادویات غائب
Next Article سینئر اداکارہ نشو نے چوتھی شادی کے امکان کا اشارہ دے دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی اپنے رومانوی مناظر کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں؛ 'پاکستانی عمران ہاشمی' کا لقب مل گیا
پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی اپنے رومانوی مناظر کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں؛ ‘پاکستانی عمران ہاشمی’ کا لقب مل گیا
انٹرٹینمنٹ
جولائی 1, 2026
ایس ای سی پی کی اصلاحات کے باعث کیپیٹل مارکیٹ میں تیزی؛ 2026 کی پہلی ششماہی میں آئی پی اوز سے 20 ارب روپے سے زائد کا سرمایہ اکٹھا
ایس ای سی پی کی اصلاحات کے باعث کیپیٹل مارکیٹ میں تیزی؛ 2026 کی پہلی ششماہی میں آئی پی اوز سے 20 ارب روپے سے زائد کا سرمایہ اکٹھا
کاروبار اور تجارت
جولائی 1, 2026
کراچی کی اینٹی کرپشن عدالت نے یلو لائن بی آر ٹی کے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کر دی
کراچی کی اینٹی کرپشن عدالت نے یلو لائن بی آر ٹی کے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کر دی
عدالت اور جرائم
جولائی 1, 2026
پاکستان اور بھارت کے درمیان جیلوں میں قید قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ؛ سفارتی ذرائع سے ڈیٹا شیئر کر دیا گیا
پاکستان اور بھارت کے درمیان جیلوں میں قید قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ؛ سفارتی ذرائع سے ڈیٹا شیئر کر دیا گیا
سیاست
جولائی 1, 2026
لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ؛ مالکان اور ٹھیکیدار کے خلاف قتلِ خطا کا مقدمہ درج
لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ؛ مالکان اور ٹھیکیدار کے خلاف قتلِ خطا کا مقدمہ درج
Uncategorized
جولائی 1, 2026
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

Health

سندھ میں پہلی بار نابینا افراد کیلئے اسکینرز اسٹک تیار

By Neha Ashraf
Health

کراچی: غلط سرنجوں کے استعمال سے 84 مریضوں میں ایڈز کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

پولیو کا خاتمہ محض ایک پروگرام نہیں بلکہ قومی مشن ہے، وفاقی وزیر صحت

By Neha Ashraf
Health

کلاؤڈ برسٹ کے بعد بونیر میں متعدد افراد نفسیاتی مسائل کا شکار ہو گئے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?