MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

غیر محفوظ اسکن ٹریٹمنٹس سے جھلسنے، انفیکشن اور مستقل داغ دھبوں کا خطرہ، ماہرین کا انتباہ

Last updated: ستمبر 3, 2025 11:30 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ماہرینِ امراضِ جلد نے شہر میں غیر محفوظ اور غیر مستند اسکن ٹریٹمنٹس کے بڑھتے ہوئے رجحان پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایسے طریقۂ علاج خطرناک انفیکشن، جھلسنے اور مستقل داغ دھبوں کا باعث بن سکتے ہیں۔

‎ایل ای جے نیشنل سائنس انفارمیشن سینٹر میں منعقدہ عوامی آگاہی سیمینار "میڈیکل ایس تھیٹک آگاہی اور روزمرہ دیکھ بھال برائے صحت مند پاکستان” میں ماہرین نے اس مسئلے پر روشنی ڈالی۔ یہ سیمینار ڈاکٹر پنجوانی سینٹر فار مولیکیولر میڈیسن اینڈ ڈرگ ریسرچ، جامعہ کراچی نے سندھ انوویشن ریسرچ اینڈ ایجوکیشن نیٹ ورک (سائرن) اور حکومتِ سندھ کے تعاون سے منعقد کیا۔

‎کنسلٹنٹ گائنا کولوجسٹ اور ایس تھیٹک فزیشن ڈاکٹر تسنیم کوثر نے کہا کہ اکثر لوگ سستے بیوٹی سیلونز، غیر تصدیق شدہ مصنوعات اور غیر تربیت یافتہ افراد کے جال میں پھنس جاتے ہیں، جس کے نتیجے میں جلدی امراض، جھلسنے اور طویل مدتی نقصانات سامنے آتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ خطرناک اسکن ٹریٹمنٹس میں ناقص معیار کی مصنوعات، غیر معیاری ڈیوائسز، صفائی ستھرائی کا فقدان اور گمراہ کن وائٹننگ کریمز و انجیکشنز شامل ہیں۔

‎ڈاکٹر ثناء عدیل نے کہا کہ عام مسائل جیسے کیل مہاسے اگر درست طریقے سے علاج نہ ہوں تو سن ڈیمیج جیسے طویل المدتی مسائل بن جاتے ہیں۔ انہوں نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ مستند ڈرماٹولوجسٹ سے رجوع کریں، معتبر بیوٹی کلینکس کا انتخاب کریں اور آفٹر کیئر ہدایات پر عمل کریں۔ انہوں نے جلدی فنگس کو ایک نہایت متعدی بیماری قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہر قسم کے میڈیکل یا جمالیاتی ٹریٹمنٹس صرف ماہر اور سند یافتہ پروفیشنلز سے ہی کروائے جائیں۔

‎ماہرین نے زور دیا کہ ملک میں بیوٹی کلینکس کا اندراج اور کڑی نگرانی ناگزیر ہے تاکہ عوام کو محفوظ ہیلتھ کیئر فراہم کی جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بڑا سرپرائز: رنویر سنگھ کے ساتھ ڈان 3 میں امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کی ممکنہ انٹری
Next Article سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا ججوں کے خلاف شکایات کی کھلی سماعت کا مطالبہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

چائے پینے سے ایک ہی خاندان کے 16 افراد کی حالت غیر، ہسپتال منتقل

By Ayan Ahmed
Health

ایچ پی وی ویکسین کے نتائج نہ مل سکے، سندھ حکومت نے پھر بھی ویکسین کیلئے 797 ملین روپے مختص کردیے

By Neha Ashraf
کانگو میں ایبولا سے ہلاکتیں 1300 سے تجاوز، وائرس جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے
Healthتازہ ترین

کانگو میں ایبولا سے ہلاکتیں 1300 سے تجاوز، وائرس جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے

By Haris Ali
Health

راولپنڈی میں خنکی کے بعد ڈینگی کے کیسز میں کمی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?