MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

پانچ موبائل فون اور اسلحہ برآمد، ساتھی فرار

Last updated: ستمبر 4, 2025 11:35 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: ڈالمیا ڈرگ روڈ پر ڈکیتی کی کوشش کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک مبینہ ڈاکو ہلاک ہو گیا۔

پولیس کے مطابق دو مسلح ملزمان نے شہری سے موبائل فون چھین کر فرار ہونے کی کوشش کی، تاہم شہری نے مزاحمت کرتے ہوئے ایک ملزم کو قابو کر لیا۔ مزاحمت کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ملزم موقع پر ہی مارا گیا۔

ہلاک ملزم کے قبضے سے پانچ موبائل فون، ایک پستول بمعہ میگزین اور گولیاں، اور دیگر چھینا گیا سامان برآمد ہوا۔ دوسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

پولیس نے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے اور مفرور ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیلاب زدہ علاقوں میں خطرناک بیماریاں پھیلنے کا خدشہ، ہیلتھ الرٹ جاری
Next Article آئی جی جیل خانہ جات کا ٹریننگ انسٹیٹیوٹ حیدرآباد کا دورہ، ڈسپلن پر زور
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جولائی 1, 2026
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
بریکنگ نیوز
جولائی 1, 2026
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
Health تازہ ترین
جولائی 1, 2026
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

لاہور میں جعلی بریگیڈیئر گرفتار، ریلویز پولیس کی بڑی کارروائی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی کے پاپوش نگر تھانے میں پولیس تشدد اور فائرنگ سے زیرِ حراست ملزم عباس ہلاک

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

تھانہ صدر پولیس کی کامیاب کارروائی — اسٹریٹ کرمنلز اور مفرور ملزمان گرفتار

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: پولیس مقابلے میں چار خطرناک ڈاکو ہلاک، دو فرار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?