MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

اسرائیلی حملے نے یرغمالیوں کی رہائی کی امید ختم کردی ,قطری وزیراعظم

Last updated: ستمبر 12, 2025 4:50 شام
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

دوحہ — قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا ہے کہ حالیہ اسرائیلی فضائی حملے نے یرغمالیوں کی رہائی کی تمام امیدوں کو ختم کر دیا ہے اور اس سے صورتحال مزید پیچیدہ ہوگئی ہے۔

امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں قطری وزیراعظم نے کہا کہ یہ حملہ نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے بلکہ اس نے ان خاندانوں کو بھی مایوسی کی گہری کھائی میں دھکیل دیا ہے جو اپنے پیاروں کی رہائی کی امید لگائے بیٹھے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ حماس پر حملے کے بعد یرغمالیوں کا مستقبل مزید غیر یقینی ہو گیا ہے۔ "نیتن یاہو کو اپنے اقدامات کا حساب دینا ہوگا اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔”

یاد رہے کہ 9 ستمبر کو اسرائیل نے دوحہ میں فضائی حملہ کیا تھا، جس میں حماس کی مرکزی قیادت کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ اگرچہ قیادت محفوظ رہی، تاہم حماس کے مطابق چھ افراد جاں بحق ہوئے، جن میں رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے اور ان کے دفتر کے ڈائریکٹر بھی شامل تھے۔ قطری وزارتِ داخلہ کے مطابق حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار بھی شہید اور ایک زخمی ہوا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ
Next Article یمن پر اسرائیلی فضائی حملے، 35 افراد شہید اور 130 زخمی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

سیاست

افغانستان میں خوفناک زلزلہ، 800 سے زائد جاں بحق، پاکستان کی مدد کی پیشکش

By Hannan Khani
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترینسیاست

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار

By Ayesha Masood
تازہ ترینسیاست

ایرانی صدر سے گفتگو، وزیراعظم کا پاکستان کو “ایماندار اور مخلص سہولت کار” قرار دینے کا عزم

By Haris Ali
سیاست

دوسرے مرحلے کے آزاد کشمیر انتخابات میں برتری برقرار رکھنے پر وزیراعظم شہباز شریف کی مسلم لیگ (ن) کو مبارکباد

By Abdul Saboor
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?