MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

حمزہ شہباز کو وفاقی حکومت میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ؛ وزیراعظم آفس میں دفتر الاٹ

Last updated: جولائی 25, 2026 8:31 شام
Yamna Shahid
Share
حمزہ شہباز کو وفاقی حکومت میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ؛ وزیراعظم آفس میں دفتر الاٹ
حمزہ شہباز کو وفاقی حکومت میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ؛ وزیراعظم آفس میں دفتر الاٹ
SHARE

اسلام آباد — پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء حمزہ شہباز شریف کو وفاقی حکومت میں ایک اہم اور بڑی ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف کے بڑے صاحبزادے حمزہ شہباز کے لیے وزیراعظم ہاؤس میں ایک باضابطہ دفتر بھی مختص کر دیا گیا ہے، جہاں وہ پیر 27 جولائی سے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو وفاقی حکومت کے انتظامی دھارے میں شامل کرنے کا یہ اہم فیصلہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر کیا گیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وفاق میں اہم حکومتی عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ساتھ حمزہ شہباز کو مسلم لیگ (ن) کے تنظیمی اور پارٹی معاملات کی نگرانی کا ٹاسک بھی دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ حمزہ شہباز اس سے قبل اپریل سے جولائی 2022 تک پنجاب کے وزیراعلیٰ رہ چکے ہیں، جبکہ اس سے قبل وہ 2018 سے 2022 تک پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف کے عہدے پر بھی فائز رہے۔ اس کے علاوہ وہ 2008 سے 2018 تک مسلسل قومی اسمبلی کے رکن (ایم این اے) بھی منتخب ہوتے رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں؛ این ڈی ایم اے نے دریائے چناب میں درمیانے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی پاکستان میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں؛ این ڈی ایم اے نے دریائے چناب میں درمیانے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی
Next Article جنوبی کوریا کا امریکی کمپنیوں کے ساتھ 950 ارب ڈالر کی ریکارڈ ساز مصنوعی ذہانت ڈیلز کا اعلان جنوبی کوریا کا امریکی کمپنیوں کے ساتھ 950 ارب ڈالر کی ریکارڈ ساز مصنوعی ذہانت ڈیلز کا اعلان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کے لیے سرکلر ڈیٹ میں صفر اضافے کا ہدف مقرر کر دیا

By Sana Mustafa
پنجاب اسمبلی: طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف قرارداد منظور
تازہ ترینسیاست

پنجاب اسمبلی: طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف قرارداد منظور

By Ayesha Masood
internationalسیاست

اسحاق ڈار کا مصری اور ترک وزرائے خارجہ سے رابطہ، علاقائی کشیدگی پر تشویش اور مذاکرات پر زور

By Syed Jarri Abbas
سیاست

کابل کا پاکستان پر سرحد پار یونیورسٹی پر گولہ باری کا الزام

By Amna Iqbal
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?