MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں کمسن بچی کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم میں اہم انکشافات

Last updated: ستمبر 16, 2025 6:48 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی : کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیکٹر 51 میں گھر کی چھت سے پھندے سے لٹکی 11 سالہ آسیہ کی لاش ملنے کے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کے مطابق پوسٹ مارٹم کے دوران بچی کے ساتھ زیادتی اور گلا گھونٹ کر قتل کیے جانے کے شواہد ملے ہیں۔

تمام حیاتیاتی، کیمیائی اور زہریلے مادوں کے نمونے محفوظ کر لیے گئے ہیں تاکہ ڈی این اے پروفائلنگ اور دیگر تجزیے کیے جا سکیں۔ ایس ایچ او عرفان آصف کے مطابق ایم ایل او کی زبانی اطلاع کے مطابق بچی کو گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا، تاہم زیادتی کی تصدیق تحریری رپورٹ کے بعد ہی ممکن ہوگی۔

پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی، اور مقتولہ کی تدفین بھی کر دی گئی ہے۔ مکمل رپورٹ موصول ہونے پر مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: سوتیلی بیٹی سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار
Next Article بلوچستان میں اسکول سے باہر بچوں کا بحران وزیر تعلیم نے اعداد و شمار پر مبنی پالیسیوں پر زور دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج 2027 کے درخواستوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی
سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج 2027 کے درخواستوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی
تازہ ترین مذہبی
اگست 16, 2026
اٹلی کے عجائب گھر سے نشاۃ ثانیہ کے چار نایاب شاہکار چوری
اٹلی کے عجائب گھر سے نشاۃ ثانیہ کے چار نایاب شاہکار چوری
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026
جیفری ایپسٹین کے متاثرین کا پرنس اینڈریو کے خلاف عوامی تحقیقات کا مطالبہ
جیفری ایپسٹین کے متاثرین کا پرنس اینڈریو کے خلاف عوامی تحقیقات کا مطالبہ
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026
بانڈ یلڈز میں اضافہ: آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تیزی کے لیے نیا خطرہ
بانڈ یلڈز میں اضافہ: آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تیزی کے لیے نیا خطرہ
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 16, 2026
سمندری طوفان ’لالا‘ کا ہوائی میں تباہ کن حملہ: سیلابی ریلوں سے نظام زندگی درہم برہم
سمندری طوفان ’لالا‘ کا ہوائی میں تباہ کن حملہ: سیلابی ریلوں سے نظام زندگی درہم برہم
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 16, 2026
فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ایس آئی یو کا گلستان جوہر میں جعلی کال سینٹر پر چھاپہ، 12 لیپ ٹاپ برآمد

By Jaweria Ahmed
فون کالز کے ذریعے سائبر حملے، امریکی مالیاتی ادارے ہیکرز کے نشانے پر
Cyber Securityعدالت اور جرائم

فون کالز کے ذریعے سائبر حملے، امریکی مالیاتی ادارے ہیکرز کے نشانے پر

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں 298 شہری و اہلکار شہید، 368 دہشتگرد ہلاک: سی ٹی ڈی رپورٹ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

علی پور میں اسکول مالک کا مکروہ اسکینڈل بے نقاب—ٹیچرز اور طالبات کے جنسی استحصال کا مقدمہ درج

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?