MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

وادی تیراہ سانحہ: جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے ایک، ایک کروڑ روپے معاوضے کا اعلان

Last updated: ستمبر 25, 2025 1:47 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

پشاور — خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وادی تیراہ میں پیش آنے والے واقعے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے ایک، ایک کروڑ روپے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سے ضلع خیبر کے وفد نے ملاقات کی جس میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور کمشنر پشاور سمیت اعلیٰ حکام شریک تھے۔

اجلاس میں شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی جبکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ عام شہریوں کی شہادت افسوسناک اور ناقابل قبول ہے۔

مقررہ لائحہ عمل کے تحت مقامی مشران پر مشتمل جرگے کی اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقات کرائی جائے گی تاکہ مستقبل میں پائیدار امن قائم کیا جا سکے۔

خیال رہے کہ مقامی نمائندوں کے مطابق واقعے میں خواتین اور بچے بھی جاں بحق ہوئے، تاہم اس سانحے کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے، اس حوالے سے آزادانہ تصدیق تاحال ممکن نہیں ہو سکی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی کی عدالت کا بڑا فیصلہ: جبری زیادتی کے کیسز میں راضی نامہ جرم قرار، مدعی اور گواہوں کی گرفتاری کا حکم
Next Article رشد ریلس کا بچوں کے لیے اسلامی تعلیمی پلیٹ فارم کا آغاز
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

’تاریخ میں نقش‘: یومِ معرکۂ حق پر وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک پیغام، پاکستان کو دبایا نہیں جا سکتا

By Abdul Saboor
عارف خان ساقی کیس: فنکشنل لیگ کا لاتعلقی کا اعلان، علی گوہر شاہ کے پی پی پی میں شامل ہونے کا دعویٰ
تازہ ترینسیاست

عارف خان ساقی کیس: فنکشنل لیگ کا لاتعلقی کا اعلان، علی گوہر شاہ کے پی پی پی میں شامل ہونے کا دعویٰ

By Haris Ali
پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپس میں قیادت کے درمیان شدید اختلافات کا انکشاف
تازہ ترینسیاست

پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپس میں قیادت کے درمیان شدید اختلافات کا انکشاف

By Ayesha Masood
سیاست

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکہ میں اعلیٰ سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?