MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی نیویارک میں غیر رسمی ملاقات

Last updated: ستمبر 27, 2025 1:41 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

نیویارک — عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اختتام پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ موجود تھے۔

اجلاس کے بعد عالمی رہنماؤں کے درمیان گرمجوشی سے مصافحہ اور بے تکلفانہ تبادلہ خیال دیکھنے میں آیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے اس ملاقات کو "انتہائی مفید” قرار دیا۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی، اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم اور انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو سے بھی ملاقات کی، جہاں خطے کے حالات اور امن کے امکانات پر بات چیت کی گئی۔

اگرچہ اجلاس کے دوران مسلم ممالک کے رہنماؤں نے امن کے لیے اپنے مؤقف اور تجاویز پیش کیں، تاہم کسی مشترکہ لائحہ عمل کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعلیٰ مریم نواز کا دعویٰ: پنجاب کے کئی اضلاع میں جرائم کی شرح صفر
Next Article پیپلز پارٹی اور میئر کراچی کوئی کام سیدھا کردیں تو ہزاروں ڈالرانعام دینا چاہیے، فاروق ستار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

فرانس کا فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرنے کا اعلان، اقوامِ متحدہ میں ستمبر میں باقاعدہ اقدام ہوگا

By Hannan Khani
نئے صوبوں کے قیام پر پارلیمانی بحث: حکومت نے آئندہ ماہ کا اعلان کر دیا
تازہ ترینسیاست

نئے صوبوں کے قیام پر پارلیمانی بحث: حکومت نے آئندہ ماہ کا اعلان کر دیا

By Haris Ali
بلوچستان: سیندک کاپر اینڈ گولڈ مائن کی سیکیورٹی میں اضافہ، حکومتی اقدامات تیز
تازہ ترینسیاست

بلوچستان: سیندک کاپر اینڈ گولڈ مائن کی سیکیورٹی میں اضافہ، حکومتی اقدامات تیز

By Ayesha Masood
امریکا۔ایران معاہدے میں کردار کے بعد پاکستان کی نظریں سفارتی کامیابی کے معاشی ثمرات پر
سیاست

امریکا۔ایران معاہدے میں کردار کے بعد پاکستان کی نظریں سفارتی کامیابی کے معاشی ثمرات پر

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?