MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

پاکستان کے نور زمان اور اشاب عرفان کینیڈا کے نیش کپ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

Last updated: ستمبر 25, 2025 8:04 شام
Niaz Ali
Share
پاکستان کے نور زمان اور اشاب عرفان کینیڈا کے نیش کپ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
SHARE

لندن، اونٹاریو — 25 ستمبر: پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑی نور زمان اور اشاب عرفان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کینیڈا میں جاری نیش کپ 2025 کے پری کوارٹر فائنل اپنے نام کر لیے اور کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

نور زمان کی پُراعتماد جیت

ٹورنامنٹ کے پانچویں سیڈ نور زمان نے ارجنٹائن کے جیریمیاس آزنا کو 3–1 سے شکست دی۔ نور نے پہلا سیٹ 6-11 سے جیتا، دوسرا سیٹ سخت مقابلے کے بعد 14-12 سے ہارا، لیکن اگلے دونوں سیٹس 10-12 اور 7-11 سے جیت کر مقابلہ اپنے نام کر لیا۔ یہ میچ تقریباً 57 منٹ تک جاری رہا۔

اشاب عرفان کا سنسنی خیز مقابلہ

دوسری جانب اشاب عرفان نے ملائیشیا کے سنجے جیوا کو زبردست مقابلے کے بعد 2–3 سے شکست دی۔ اشاب نے پہلا سیٹ 5-11 سے جیتا لیکن دوسرا 11-5 سے ہار گئے۔ انہوں نے تیسرا سیٹ 4-11 سے اپنے نام کیا مگر چوتھے میں 7-11 سے ناکام رہے۔ فیصلہ کن پانچویں سیٹ میں اشاب نے بھرپور کھیل پیش کرتے ہوئے 6-11 سے فتح حاصل کی۔

اگلے مرحلے میں سخت امتحان

کوارٹر فائنل میں نور زمان کا مقابلہ کولمبیا کے رونالڈ پالومینو سے ہوگا، جنہوں نے تیسرے سیڈ لیاندرو رومبلیو کو شکست دی۔ اشاب عرفان کا سامنا بھارت کے چوتھے سیڈ ویر چوٹرانی سے ہوگا۔

اہمیت

نیش کپ PSA ورلڈ ٹور کا ایک "کاپر ایونٹ” ہے جو نوجوان کھلاڑیوں کے لیے عالمی رینکنگ میں ترقی اور انٹرنیشنل سطح پر تجربہ حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے۔ نور زمان پہلے ہی پاکستان کے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کے طور پر جانے جاتے ہیں جبکہ اشاب عرفان کے لیے یہ موقع ان کے کیریئر میں بڑی کامیابی ثابت ہو سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی
Next Article کراچی: منظور کالونی میں موٹر سائیکل چھیننے کی واردات کے دوران فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
عالمی بینک کی این ایف سی ایوارڈ میں اصلاحات اور زرعی آمدن پر ٹیکس کے مؤثر نفاذ کی سفارش
عالمی بینک کی این ایف سی ایوارڈ میں اصلاحات اور زرعی آمدن پر ٹیکس کے مؤثر نفاذ کی سفارش
کاروبار اور تجارت
جولائی 1, 2026
انٹارکٹیکا میں 40 سال پرانے فوسل کی شناخت: نایاب ٹائٹانوسار کا انکشاف
انٹارکٹیکا میں 40 سال پرانے فوسل کی شناخت: نایاب ٹائٹانوسار کا انکشاف
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جولائی 1, 2026
لاہور ٹیوشن سینٹر حادثہ: زخمی استاد کے بیان نے سرکاری دعووں پر سوالات اٹھا دیے
لاہور ٹیوشن سینٹر حادثہ: زخمی استاد کے بیان نے سرکاری دعووں پر سوالات اٹھا دیے
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جولائی 1, 2026
وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے
وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے
pakistan
جولائی 1, 2026
میگھن مارکل کو ٹریڈ مارک کے معاملے میں ایک اور دھچکا
میگھن مارکل کو ٹریڈ مارک کے معاملے میں ایک اور دھچکا
Lifestyle
جولائی 1, 2026
اقوام متحدہ کی رپورٹ: مصنوعی ذہانت کے بے شمار فوائد، مگر بڑے خطرات بھی موجود
اقوام متحدہ کی رپورٹ: مصنوعی ذہانت کے بے شمار فوائد، مگر بڑے خطرات بھی موجود
World
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

کھیل

ڈیوڈ وارنر کا اعتراف: عرفات منہاس کی شاندار ڈیبیو پر کرکٹ دنیا کی نظریں

By Zain Abbas
جنوبی افریقہ نے بھارت کو تاریخ کی بدترین شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا
کھیل

جنوبی افریقہ نے بھارت کو تاریخ کی بدترین شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا

By Niaz Ali
کھیل

بی سی سی آئی کا آئی پی ایل ٹیموں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

By Ayan Ahmed
کھیل

ہالینڈ کا فاتحانہ گول، ناروے کی آخری 16 میں برازیل سے ٹکراؤ کی راہ ہموار

By Zain Abbas
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?