MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بنگلا دیش: خسرہ کے مشتبہ پھیلاؤ سے 98 بچے ہلاک، ویکسینیشن مہم تیز

Last updated: اپریل 6, 2026 11:28 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

بنگلا دیش میں مشتہ خسرہ جیسی بیماری کے پھیلاؤ نے تشویش ناک صورتِ حال اختیار کر لی ہے جہاں گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران 98 بچوں کی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔

‎بنگلا دیش کی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق 6 ماہ سے 5 سال تک کی عمر کے 6,476 بچوں میں خسرہ جیسی علامات سامنے آئی ہیں۔

‎وزارتِ صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت ڈھاکا سمیت سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں ہنگامی ویکسینیشن مہم شروع کر دی گئی ہے۔

‎حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچوں اور اموات کی تعداد گزشتہ برسوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔

‎سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کئی مریضوں کا ٹیسٹ نہیں ہو پاتا یا بچے ٹیسٹنگ سے پہلے ہی دم توڑ دیتے ہیں، جس سے اصل تعداد زیادہ ہونے کا خدشہ ہے۔

‎عالمی ادارۂ صحت کے مطابق خسرہ دنیا کی انتہائی متعدی بیماریوں میں شامل ہے جو کھانسی یا چھینک کے ذریعے تیزی سے پھیلتی ہے اور بچوں میں دماغی سوجن اور شدید سانس کی پیچیدگیوں کا سبب بن سکتی ہے۔

‎ادارے کے اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال تقریباً 95,000 اموات خسرہ کے باعث ہوتی ہیں جن میں زیادہ تر غیر ویکسین شدہ بچے شامل ہوتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جسم میں یہ 5 علامات پائیں تو سمجھ لیں آپ خطرے میں ہیں
Next Article منکی پاکس اور خسرہ پھیلنے لگا، 7 بچے موت کے منہ میں‌ چلے گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
سندھ میں جان لیوا بیماری سے 7 بچوں کی اموات
Health
اپریل 7, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’ورلڈ ہیلتھ ڈے‘‘ منایا جارہا ہے
Health
اپریل 7, 2026
پنجاب میں ایڈز کے کیسز میں خطرناک اضافہ، 45 ہزار سے زائد مریض رپورٹ
Health
اپریل 7, 2026
منکی پاکس اور خسرہ پھیلنے لگا، 7 بچے موت کے منہ میں‌ چلے گئے
Health
اپریل 7, 2026
جسم میں یہ 5 علامات پائیں تو سمجھ لیں آپ خطرے میں ہیں
Health
اپریل 6, 2026
وٹامن ڈی سپلیمنٹ ڈیمنشیا سے بچاؤ میں معاون ثابت ہو سکتا ہے، تحقیق
Health
اپریل 6, 2026

You Might Also Like

Health

سائنس دانوں نے دماغی بیماری پر کنٹرول پانے کا طریقہ دریافت کرلیا

By Neha Ashraf
Health

پینے کے پانی میں فلورائیڈ کے استعمال پر پابندی عائد

By Neha Ashraf
Health

شعبہ صحت میں بہتری کے لیے انقلابی فیصلے

By Neha Ashraf
Health

پاکستان کو انسداد سرویکل کینسر ویکسین کی سپلائی مکمل

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?