MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎عام درد کش ادویات کے استعمال سے متعلق خطرناک انکشاف

Last updated: مارچ 15, 2026 12:11 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عام درد کش ادویات کا استعمال گردوں کی کارکردگی کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔

‎ادارہ کڈنی کیئر یو کے اور نیشنل فارمیسی ایسوسی ایشن (NPA) کے مطابق لوگوں کو درد کے علاج کے لیے اینٹی انفلیمیٹری ادویات جیسے آئبوپروفین پر ضرورت سے زیادہ انحصار نہیں کرنا چاہیے کیونکہ یہ گردوں کی کارکردگی کو متاثر کر سکتی ہیں۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ جن افراد کو گردوں کی بیماری کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، مثلاً شوگر کے مریض یا ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا افراد، انہیں خاص طور پر احتیاط کرنی چاہیے۔

‎تاہم صحت مند گردوں والے افراد بھی اگر درد کش ادویات زیادہ مقدار میں اور طویل عرصے تک لیں تو یہ ان کے گردوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ یہ ادویات گردوں تک خون کے بہاؤ کو کم کر دیتی ہیں یا ان کے بافتوں (ٹشوز) کو متاثر کرتی ہیں۔

‎نان اسٹرائیڈل اینٹی انفلیمیٹری ادویات (NSAIDs) جیسے آئبوپروفین، نیپروکسین اور ڈائیکلوفیناک بلڈ پریشر بڑھا سکتی ہیں اور گردوں کے اندر موجود خون کی نالیوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔

‎نیشنل فارمیسی ایسوسی ایشن کے چیئرمین اولیویئر پیکارڈ کا کہنا تھا کہ ادویات میں جہاں شفا دینے کی طاقت ہوتی ہے، وہیں یہ نقصان پہنچانے کی صلاحیت بھی رکھتی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آنتوں کے کینسر کی ابتدائی علامات منہ میں ظاہر ہوتی ہیں، ماہرین صحت
Next Article حکومت پنجاب نے مضر صحت ادویات سے متعلق الرٹ جاری کردیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

خطرہ بڑھ گیا، لاہور میں منکی پاکس کے ایک اور مریض کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

10 ادویات کے استعمال پر پابندی، پنجاب بھرکے فیلڈ ڈرگ انسپکٹرز کو الرٹ جاری

By Neha Ashraf
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
Healthتازہ ترین

چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت

By Haris Ali
کولیسٹرول اور تخم ملنگا: کیا یہ جادوئی علاج ہے یا محض سوشل میڈیا کا دعویٰ؟
Healthتازہ ترین

کولیسٹرول اور تخم ملنگا: کیا یہ جادوئی علاج ہے یا محض سوشل میڈیا کا دعویٰ؟

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?