MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

انسانی سرگرمیوں کے باعث دنیا کی نصف آبادی نے اضافی مہینے کی شدید گرمی جھیلی، تحقیق

Last updated: جون 2, 2025 11:40 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

گزشتہ ایک سال کے دوران نصف عالمی آبادی نے ایک اضافی مہینہ شدید گرمی میں گزارا، جو براہ راست انسانی پیدا کردہ ماحولیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ ہے، نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے۔

تحقیق کے مطابق فوسل ایندھن کا مسلسل استعمال دنیا بھر میں صحت اور انسانی بہبود کو نقصان پہنچا رہا ہے، خاص طور پر ترقی پذیر ممالک میں اس کے اثرات کم سمجھے جاتے ہیں۔

یہ تجزیہ ورلڈ ویدر ایٹریبیوشن، کلائمیٹ سنٹرل اور ریڈ کراس ریڈ کریسنٹ کلائمیٹ سینٹر کے سائنسدانوں نے مشترکہ طور پر کیا، جو عالمی ہیٹ ایکشن ڈے (2 جون) سے پہلے شائع ہوا۔ اس دن کا مقصد ہیٹ اسٹروک اور ہیٹ ایکسہاسشن جیسے خطرات کی طرف توجہ دلانا ہے۔

محققین نے یکم مئی 2024 سے یکم مئی 2025 تک کے ڈیٹا کا جائزہ لیا اور “انتہائی گرم دن” اُن دنوں کو قرار دیا جو 1991 سے 2020 کے درمیان کسی بھی علاقے کے 90 فیصد ریکارڈ شدہ درجہ حرارت سے زیادہ گرم تھے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹک ٹاکر جنت مرزا اس سال حج کا سفر کریں گی
Next Article دی راک کا زندگی کے مسائل حل کرنے کا سادہ نسخہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

جزائر کے رہائشیوں سے نایاب اییل مچھلی دیکھنے پر اطلاع دینے کی اپیل
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

جزائر کے رہائشیوں سے نایاب اییل مچھلی دیکھنے پر اطلاع دینے کی اپیل

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

اسلام‌آباد و خیبرپختونخوا میں دوبارہ زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ

By Wajeeha Batool
سائنسدانوں کے اندازوں سے بھی زیادہ طاقتور تھا ٹی ریکس، نئی تحقیق
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

سائنسدانوں کے اندازوں سے بھی زیادہ طاقتور تھا ٹی ریکس، نئی تحقیق

By Ayesha Masood
کولمبیا: غیر قانونی سونے کی کان میں تودہ گرنے سے 13 افراد ہلاک
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

کولمبیا: غیر قانونی سونے کی کان میں تودہ گرنے سے 13 افراد ہلاک

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?