MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

حریم سہیل نے سہیلی کے دوست سے شادی کا انکشاف کر دیا

Last updated: جولائی 7, 2025 8:07 شام
Insherah Iftikhar
Share
SHARE

اداکارہ حریم سہیل نے اپنی شادی کے حوالے سے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی سہیلی زینب کے دوست سے شادی کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر ریان، جو ان کی سہیلی کے دوست تھے، بعد میں ان کے شوہر بن گئے۔

حریم سہیل نے کہا کہ انہوں نے اپنی شادی بہت سادگی سے کی اور شادی کے لیے مہنگے جوڑے یا بھاری اخراجات نہیں کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے شادی میں مہمانوں کے کھانے کا مینیو خود تیار کیا اور اسے بھی سادہ رکھا۔

اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ ان کے شوہر رومانی نہیں لیکن ان کی شادی کو وہ عشق کی شادی قرار دیتی ہیں۔ ان کے شوہر ان سے تین سال بڑے ہیں اور ذہنی طور پر پختہ ہیں۔

مزید کہا کہ وہ اور ان کے شوہر ایک ہی اسکول میں پڑھتے تھے، لیکن ان کے شوہر پہلے وہاں سے فارغ التحصیل ہو چکے تھے۔ حریم سہیل کے مطابق جب ان کی سہیلی پہلی بار اپنے دوست سے ملنے گئیں، تو وہ بھی ان کے ساتھ تھیں، اور یوں ان کے اور شوہر کے درمیان دوستی اور پھر شادی کا فیصلہ ہوا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کاجول اور رانی مکھرجی کے دادا کا تاریخی سٹوڈیو 183 کروڑ میں فروخت، اب لگژری اپارٹمنٹس بنیں گے
Next Article زین ملک کے نئے گانے کے ٹیزر پر نسلی تعصب کے الزامات، سوشل میڈیا پر ہلچل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

اربا‍ز خان نے شان شاہد کو پاکستانی فلم انڈسٹری کے زوال کا ذمہ دار قرار دے دیا

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

ہالووین 2025: سال کا سب سے کمزور باکس آفس ویک اینڈ قرار

By Ayesha Aqil
انٹرٹینمنٹ

’پکّے دوست‘ بچوں کی تعلیم اور بچپن کی خوشیاں دوبارہ زندہ کرنے واپس آگیا

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

ریاض میں نیا ’پب اسٹائل‘ مقام کھل گیا انسٹاگرام لائق ماحول، مگر بغیر الکحل

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?