MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش، شہر میں خوشگوار موسم، نشیبی علاقوں میں پانی جمع

Last updated: اگست 10, 2025 1:53 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

رپورٹ: شایان شرجیل

تاریخ: 27 جون 2025

کراچی:

شہر قائد میں مون سون کی پہلی بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا اور موسم خوشگوار بنا دیا۔ جمعرات کی رات شروع ہونے والی بارش وقفے وقفے سے جمعہ کی شام تک جاری رہی، جس کے دوران گرج چمک اور ٹھنڈی ہواؤں نے ماحول مزید دلکش بنا دیا۔

شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔ گلشنِ اقبال، ناظم آباد، کلفٹن، صدر، گلستانِ جوہر، ایف بی ایریا، ڈی ایچ اے اور دیگر علاقوں سے شہریوں نے بارش کی اطلاعات دیں۔ بارش کے بعد درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھی گئی اور شہریوں نے طویل عرصے بعد خوشگوار موسم کا بھرپور لطف اٹھایا۔

تاہم، بعض نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور شہری انتظامیہ کی کارکردگی پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے۔

محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے مطابق، شہر میں داخل ہونے والی مون سون ہوائیں آئندہ چند دنوں میں مزید بارشوں کا سبب بن سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان کا کہنا ہے کہ "مون سون کا پہلا باقاعدہ سلسلہ شروع ہو چکا ہے، اور ہفتہ بھر وقفے وقفے سے بارشیں متوقع ہیں۔”

مختلف علاقوں میں 26 جون کو ریکارڈ کی گئی بارش کی تفصیل درج ذیل ہے:

نارتھ کراچی: 20.5 ملی میٹر

میمار: 17.8 ملی میٹر

ماڈل کالونی: 13 ملی میٹر

گلشنِ رومی: 12 ملی میٹر

ڈی ایچ اے فیز 2 ایکسٹینشن: 11 ملی میٹر

سعادی ٹاؤن: 11 ملی میٹر

کلفٹن: 10 ملی میٹر

گلستانِ جوہر: 9 ملی میٹر

ایف بی ایریا بلاک 16: 6 ملی میٹر

اسکیم 33: 5 ملی میٹر

بحریہ ٹاؤن: 5 ملی میٹر

ایف بی ایریا بلاک 14: 4 ملی میٹر

لیاری: 2.5 ملی میٹر

شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ موسمی اپ ڈیٹس پر نظر رکھیں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں، بالخصوص ان علاقوں میں جہاں پانی کی نکاسی کا مناسب انتظام موجود نہیں ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کیٹ بلینشیٹ کی غیر متوقع انٹری، اسکوئڈ گیم کے فائنل میں نیا موڑ
Next Article "پیوٹن نے روس، امریکا تعلقات میں بہتری کا سہرا ٹرمپ کے سر باندھ دیا”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: 97 افراد جاں بحق، 45 لاکھ متاثر، ہزاروں دیہات پانی میں گھر گئے

By Wajeeha Batool
اٹلی کے ماؤنٹ ایٹنا پر آسمانی بجلی گرنے سے امریکی کوہ پیما ہلاک
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

اٹلی کے ماؤنٹ ایٹنا پر آسمانی بجلی گرنے سے امریکی کوہ پیما ہلاک

By Ayesha Masood
سعودی خلائی ایجنسی کا 2030 تک آسمانی مظاہر کا خصوصی کیلنڈر جاری
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

سعودی خلائی ایجنسی کا 2030 تک آسمانی مظاہر کا خصوصی کیلنڈر جاری

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?