MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

Last updated: جون 27, 2025 3:33 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

کراچی (27 جون):

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق، کراچی، حیدرآباد، دادو، بدین، گھوٹکی، کشمور، جیکب آباد،کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی تھرپارکر، میرپورخاص، عمرکوٹ، خیرپور، سکھر، لاڑکانہ، قمبر شہدادکوٹ اور شہید بے نظیرآباد سمیت دیگر علاقوں میں بارش ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بعض مقامات پر موسلا دھار بارش بھی متوقع ہے جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ سکتے ہیں۔شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ بارش اور تیز ہواؤں کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ کسی قسم کے حادثے سے بچا جا سکے۔

کراچی میں رواں ہفتے گرمی کی شدت میں بھی اضافہ دیکھا گیا تھا، تاہم بارش کے بعد موسم میں خوشگوار تبدیلی کا امکان ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کی مائننگ انڈسٹری کی تاریخی کامیابی – عالمی گولڈ سرٹیفکیشن حاصل کرلی
Next Article کیٹ بلینشیٹ کی غیر متوقع انٹری، اسکوئڈ گیم کے فائنل میں نیا موڑ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
چڑیا گھر میں نئے مہمان کی آمد: نایاب روتھشیلڈ جراف کی بقا کی نئی امید
چڑیا گھر میں نئے مہمان کی آمد: نایاب روتھشیلڈ جراف کی بقا کی نئی امید
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 13, 2026
سڈنی: ایلیزابیتھ بے میں شارک کا حملہ، تیراک شدید زخمی
سڈنی: ایلیزابیتھ بے میں شارک کا حملہ، تیراک شدید زخمی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 13, 2026
GTA 6 پی سی لانچ لیک افواہیں مسترد، راک اسٹار تھرڈ ٹریلر کی تیاری میں مصروف
GTA 6 پی سی لانچ لیک افواہیں مسترد، راک اسٹار تھرڈ ٹریلر کی تیاری میں مصروف
Lifestyle
جون 13, 2026
پاکستان میں چاندی کی قیمتوں میں ہفتہ وار اتار چڑھاؤ
پاکستان میں چاندی کی قیمتوں میں ہفتہ وار اتار چڑھاؤ
کاروبار اور تجارت
جون 13, 2026
کویت نے آجروں کو ویزا ٹرانسفر سسٹم استعمال کرنے کی یاد دہانی کرا دی
کویت نے آجروں کو ویزا ٹرانسفر سسٹم استعمال کرنے کی یاد دہانی کرا دی
international
جون 13, 2026
کراچی: ریبیز سے ایک اور ہلاکت، سندھ میں مرنے والوں کی تعداد 14 ہوگئی
کراچی: ریبیز سے ایک اور ہلاکت، سندھ میں مرنے والوں کی تعداد 14 ہوگئی
Health تازہ ترین
جون 13, 2026

You Might Also Like

چالیس برس بعد، جنگ نے چرنوبل پر ایک اور آفت مسلط کر دی
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

چالیس برس بعد، جنگ نے چرنوبل پر ایک اور آفت مسلط کر دی

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

مون سون بارشوں سے 111 افراد جاں بحق، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا

By Wajeeha Batool
جنگلی حیات کی واپسی کے لیے خیراتی ادارے کی فنڈ ریزنگ مہم تیز
موسمیات و ماحولیات

جنگلی حیات کی واپسی کے لیے خیراتی ادارے کی فنڈ ریزنگ مہم تیز

By Ayesha Masood
بحرالکاہل میں 'ایل نینو' کی واپسی: ماہرین نے تاریخ کے شدید ترین موسمِ سرما کی وارننگ دے دی
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

بحرالکاہل میں ‘ایل نینو’ کی واپسی: ماہرین نے تاریخ کے شدید ترین موسمِ سرما کی وارننگ دے دی

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?