MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

 گورنر کے پی کی اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں، نئے ممکنہ سیاسی اتحاد پر مشاورت

Last updated: ستمبر 11, 2025 9:53 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

پشاور، 14 اپریل — خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے صوبے کی اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کیں، جن میں صوبائی سینیٹ انتخابات اور ممکنہ سیاسی اتحاد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاکستانی میڈیا کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما امیر مقام اور سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے ان کی رہائش گاہ پر ہونے والی ملاقات میں صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال، سینیٹ انتخابات اور اپوزیشن جماعتوں کی مشترکہ حکمت عملی پر غیر رسمی گفتگو ہوئی۔ ملاقات کا آغاز پرویز خٹک کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت سے ہوا۔

ذرائع کے مطابق، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی پرویز خٹک سے ان کے گھر پر تعزیت کے لیے ملاقات کی، جس کے بعد سیاسی معاملات پر بات چیت ہوئی۔

ملاقاتوں کے دوران گورنر کے پی کی جانب سے متفقہ حکمت عملی طے کرنے کیلئے صوبے میں تمام اپوزیشن جماعتوں کی ایک "اہم بیٹھک” بلانے کا فیصلہ کیا، اس ملاقات میں صوبائی سینیٹ انتخابات بھی مل کر لڑنے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے

دوسری جانب، مولانا فضل الرحمان اور گورنر کے پی کے درمیان الگ سے بھی ملاقات ہوئی، جس میں نہ صرف سینیٹ انتخابات پر بات کی گئی بلکہ ضم شدہ قبائلی اضلاع (سابق فاٹا) سے متعلق تحفظات اوروزیراعطم کی جانب سے بنائی گئی سیاسی کمیٹی کے کردار پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی کارڈیالوجی میں عملے کی مبینہ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل، انکوائری شروع
Next Article سندھ میں شدید گرمی ، کچھ علاقوں میں شام اور رات کے وقت بارش کی توقع
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

بھارتی میڈیا میں سنسنی خیزی اور جھوٹے دعوے تشویشناک سطح پر پہنچ گئے
سیاست

بھارتی میڈیا میں سنسنی خیزی اور جھوٹے دعوے تشویشناک سطح پر پہنچ گئے

By Nisar Khan
سیاست

حکومت نے مشترکہ اجلاس سے قبل 27ویں آئینی ترمیم پر اتفاقِ رائے حاصل کرنے کی کوششیں

By Sana Mustafa
سیاست

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور چینی وزیر خارجہ کی علاقائی سلامتی و انسداد دہشت گردی پر گفتگو

By Hannan Khani
سیاست

امریکا اور چین نے تجارتی جنگ میں شدت سے بچنے کے لیے ٹیرف جنگ بندی 90 دن کے لیے بڑھا دی

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?