MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

راولپنڈی کارڈیالوجی میں عملے کی مبینہ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل، انکوائری شروع

Last updated: جولائی 14, 2025 9:20 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں عملے کی مبینہ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ہونے پرحکام نے نوٹس لے لیا۔

‎ذرائع کے مطابق ای سی جی کرنے سے انکار کرنے والا ای سی جی ٹیکنیشن نہیں بلکہ ہیلپر تھا، ہسپتال انتظامیہ نے موقف دیا معاملہ پر انکوائری کمیٹی بنا دی گئی ہے۔

‎راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں عملے کی بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ہونے پر حکام نے نوٹس لے لیا، آر آئی سی حکام کا کہنا ہے کہ ای سی جی پرورک لوڈ کے باعث کبھی کبھی ہیلپر کوٹیکنیشن کیساتھ لگایا جاتا ہے۔

‎ذرائع نے بتایا ای سی جی کرنے سے انکارکرنے والا شخص ای سی جی ٹیکنیشن نہیں بلکہ ہیلپر تھا، شعیب نجی کمپنی کے جینی ٹوریل سٹاف سے ہے جسے مبینہ طور پر پہلے بھی ہسپتال سے نکالا جا چکا ہے۔

‎ہسپتال انتظامیہ نے موقف دیا کہ معاملہ پرانکوائری کمیٹی بنا دی گئی ہے، ای سی جی پر ورک لوڈ کے باعث بعض اوقات ہیلپر کو ٹیکنیشن کیساتھ لگایا جاتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 26ویں آئینی ترمیم پر ووٹ دینے والے پانچ ارکان اسمبلی کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا
Next Article  گورنر کے پی کی اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں، نئے ممکنہ سیاسی اتحاد پر مشاورت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یوکرین پر روسی فضائی حملے، 5 شہری ہلاک، رہائشی عمارتیں تباہ
یوکرین پر روسی فضائی حملے، 5 شہری ہلاک، رہائشی عمارتیں تباہ
international تازہ ترین
اگست 16, 2026
انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں تباہ کن زلزلہ: ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں تباہ کن زلزلہ: ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 16, 2026
بنگلہ دیش: حسینہ واجد کی حوالگی تک بھارتی دورہ ممکن نہیں
بنگلہ دیش: حسینہ واجد کی حوالگی تک بھارتی دورہ ممکن نہیں
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
گوجرانوالہ: ہسپتال میں ادویات کی چوری، دو افسران معطل
گوجرانوالہ: ہسپتال میں ادویات کی چوری، دو افسران معطل
Health تازہ ترین
اگست 16, 2026
مارول اسٹوڈیوز نے 'ایکس مین' کی کاسٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا
مارول اسٹوڈیوز نے ‘ایکس مین’ کی کاسٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
نئی صوبوں کی تشکیل؛ پی پی پی، ن لیگ اور پی ٹی آئی ایک پیج پر ہیں، اعجاز الحق
نئی صوبوں کی تشکیل؛ پی پی پی، ن لیگ اور پی ٹی آئی ایک پیج پر ہیں، اعجاز الحق
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026

You Might Also Like

Health

وفاقی پروگرام میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل برقرار رکھنے کا فیصلہ ‎

By Neha Ashraf
Health

کراچی: 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

By Neha Ashraf
Health

کراچی: چمن کا 18 سالہ نوجوان ریبیز میں مبتلا

By Neha Ashraf
Health

ای سگریٹ استعمال کرنے سے بھی ذیابیطس کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?