MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

لیڈی ولنگڈن اسپتال میں زچگی آپریشنز کا مقابلہ، ویڈیو سامنے آنے پر وزیر صحت کا نوٹس

Last updated: مارچ 28, 2026 12:12 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

لاہور کے لیڈی ولنگڈن اسپتال میں 2 زچگی آپریشن کے دوران ڈاکٹرز نے آپس میں مقابلہ کیا جس کی تھیٹر میں بنی گئی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔

‎تفصیلات کے مطابق لیڈی ولنگڈن اسپتال میں دو خواتین کے سی سیکشن (آپریشن) کے دوران ڈاکٹر طیبہ اور ڈاکٹر عائشہ کی ٹیمیں تھیٹر میں موجود تھیں۔

‎اس دوران تھیٹر میں کھڑی اسٹاف نے ویڈیو بنائی اور بتایا کہ دونوں ٹیموں کے درمیان تیز ترین آپریشن کرنے کا مقابلہ چل رہا ہے جس کا فیصلہ ڈاکٹر عیسیٰ کریں گے۔

‎ویڈیو بنانے والی لڑکیوں نے یہ بھی بتایا کہ ایک ڈاکٹر طیبہ کی سپورٹر ہے اور دوسری ڈاکٹر عائشہ کی ہے اور دونوں کے درمیان فُل مقابلہ چل رہا ہے۔

‎دوسری جانب صوبائی وزیر صحت نے ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرکے سخت کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔

‎ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی اور یہ ویڈیو سخت پابندی کے باوجود ڈاکٹرز کی ٹیم نے ہی بنائی ہے۔

‎شہریوں نے ویڈیو سامنے آنے کے بعد شدید تحفظات کا اظہار کیا اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مریضوں کی زندگیوں کو داؤ پر لگانے والوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پوٹاشیئم کی کمی سے دل کی بیماریوں و فالج کا خطرہ
Next Article ادویات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ، مریض شدید مالی دباؤ کا شکار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
جامعہ کراچی: ہفتے میں دو روز آن کیمپس کلاسز کا اعلان
تعلیم
مارچ 30, 2026
سائبر خطرات سے بچاؤ: علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں بوٹ کیمپ
تعلیم
مارچ 30, 2026
لیڈی ولنگڈن اسپتال: آپریشن تھیٹر میں گارڈ کا خاتون کو انیستھیزیا لگانے کا انکشاف
Health
مارچ 30, 2026
ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، ڈریپ کا اہم بیان آگیا
Health
مارچ 30, 2026
لاہور میں ڈاکٹروں نے 3 ماہ کے بچے کے پیٹ سے لوہے کا واشر نکال کر اس کی جان بچالی
Health
مارچ 30, 2026
ذیابیطس کے نئے علاج کی آزمائش، متعدد مریض شفایاب
Health
مارچ 30, 2026

You Might Also Like

Health

دل کا دورہ پڑنے سے 48 گھنٹے پہلے جسم کیا وارننگ دیتا ہے؟

By Neha Ashraf
Health

سرکاری شعبہ صحت میں سب سے زیادہ تنخواہ: تقرری کیلئے درخواستیں طلب

By Neha Ashraf
Health

جان لیوا زخموں کا ایک سیکنڈ میں ہونے والا علاج دریافت

By Neha Ashraf
Health

حکومت کے پاس ذخیرہ کورونا ویکیسن ضائع ہونے کا خدشہ، ایکسپائری میں کتنا وقت رہ گیا؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?