MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

یومیہ وٹامن ڈی کے استعمال کے حیران کن فوائد سامنے آگئے

Last updated: نومبر 8, 2025 10:58 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک طویل تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وٹامن ڈی کی روزانہ خوراک لینے سے نہ صرف ہائی کولیسٹرول میں کمی آتی ہے بلکہ یہ ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس کے خطرات کو بھی کم کر سکتی ہے۔

‎تحقیق کے مطابق وٹامن ڈی کا استعمال جسم میں انسولین کی پیداوار کو بھی بہتر بناتا ہے۔

‎طبی جریدے میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی اور چینی ماہرین نے دنیا بھر میں کی جانے والی تحقیقات کا جائزہ لینے کے بعد نتیجہ اخذ کیا کہ وٹامن ڈی کی روزانہ خوراکیں متعدد طبی مسائل سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔

‎ماہرین نے دنیا کے مختلف ممالک میں کی جانے والی 99 تحقیقات کا تجزیہ کیا جن میں تقریباً 18 ہزار افراد شامل تھے۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ اگرچہ وٹامن ڈی نوجوانوں اور درمیانی عمر کے افراد کے لیے بھی مفید ہے، لیکن یہ بزرگ افراد کے لیے زیادہ مؤثر ثابت ہوتی ہے۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑھتی عمر کے ساتھ جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار کم ہونے لگتی ہے، اس لیے عمر کے ساتھ اس کی روزانہ خوراک لینا ایک بہترین حکمتِ عملی ہے۔

‎تحقیق کے مطابق 50 سال کی عمر کے بعد وٹامن ڈی کے روزانہ کیپسول لینے سے زیادہ فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے، کیونکہ یہ نہ صرف کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے بلکہ ذیابیطس کے امکانات کو بھی گھٹاتا ہے۔

‎ماہرین نے یہ بھی مشورہ دیا ہے کہ اگر وٹامن ڈی سے بھرپور قدرتی غذائیں استعمال کی جائیں تو یہ زیادہ بہتر ہے، تاہم ایسی غذاؤں کے ساتھ وٹامن ڈی کے کیپسول لینا بھی فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رائباکینا کی شاندار واپسی، پیگولا کو شکست دے کر ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے فائنل میں جگہ بنا لی رائباکینا کی شاندار واپسی، پیگولا کو شکست دے کر ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے فائنل میں جگہ بنا لی
Next Article کیا پاکستان میں ادویات کی قیمتیں بڑھنے والی ہیں؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

Health

ناقص ادویات کی فروخت پر فوری پابندی عائد

By Neha Ashraf
Health

پنجاب حکومت کا لاہور میں مزید 2 ٹیچنگ ہسپتال قائم کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

جامعہ کراچی کے طلبا نے دل کے دورے سے قبل خبردار کرنیوالی ڈیوائس بنالی

By Neha Ashraf
Health

‎ڈی ایچ کیو راولپنڈی میں بڑے پیمانے پر انتظامی خامیوں اور مریضوں کے استحصال کا انکشاف

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?