MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

صاف پانی مہیا کر کے بیماریوں میں 70 فیصد تک کمی لائی جا سکتی ہے: مصطفیٰ کمال

Last updated: جنوری 29, 2026 9:16 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ماہرین کے مطابق 70 فیصد بیماریاں آلودہ پانی سے پھیلتی ہیں، صاف پانی مہیا کر دیا جائے تو بیماریوں میں 70 فیصد تک کمی لائی جا سکتی ہے۔

‎اسلام آباد میں مصطفیٰ کمال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نرسنگ کا شعبہ ہیلتھ میں بڑی اہمیت کا حامل ہے، اسپتالوں میں ڈاکٹرز کا مریض سے رابطہ تھوڑی دیر کا ہوتا ہے، مریضوں کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آئیں۔

‎اُنہوں نے کہا کہ اچھے کاموں کا ثواب مرنے کے بعد بھی ملتا رہتا ہے، صحت کے شعبے میں بہتری کے لیے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہو گا، حکومت کے ساتھ نجی شعبہ بھی صحت کے شعبے میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔

‎وفاقی وزیرِ صحت نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنا بہترین عمل ہے اور ہیلتھ کیئر انسان کو مریض بننے سے بچانے کا نام ہے۔

‎ اُنہوں نے کہا کہ آبادی میں بے ہنگم اضافے سے ملک ترقی نہیں کر سکتا، ہمیں اپنے وسائل کے اعتبار سے آبادی کو کنٹرول کرنا ہو گا، ہر سال ملک میں 61 لاکھ بچے پیدا ہو رہے ہیں۔

‎مصطفیٰ کمال نے کہا کہ بچوں کو 13 بیماریوں کی ویکسینیشن ضرور کروائیں، پاکستان دنیا کے 2 ممالک میں سے ہے جہاں پولیو ختم نہیں ہوا، گزشتہ سال ملک میں پولیو کے 30 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برطانیہ سے ’خسرہ سے پاک‘ ملک کا اسٹیٹس واپس لے لیا گیا
Next Article نیپا وائرس کے حوالے سے پاکستان میں بھی ہائی الرٹ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
مئی 16, 2026
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026

You Might Also Like

Health

ویپنگ کے استعمال سے پھیپھڑوں اور منہ کے کینسر کا خطرہ

By Neha Ashraf
Health

پاکستان کا روس کیساتھ مل کر مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا منصوبہ

By Neha Ashraf
Health

سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج مریض اور تیماردار شدید مشکلات کی زد میں

By Neha Ashraf
Health

شجاع آباد کی رہائشی خاتون میں منکی پاکس کی تصدیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?