MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

عید کے دنوں میں خیبرپختونخوا اور شمالی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

Last updated: جون 3, 2025 7:32 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

اسلام آباد — محکمہ موسمیات نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، خاص طور پر 7 سے 9 جون کے درمیان دیر، سوات، چترال، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش متوقع ہے۔

میدانی علاقوں میں عید کے دنوں کے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی علاقوں میں مرطوب ہوائیں داخل ہو رہی ہیں جبکہ 3 جون کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ بالائی علاقوں میں داخل ہوگا۔ اس سسٹم کے زیر اثر کشمیر، گلگت بلتستان، مری، گلیات اور خیبرپختونخوا کے چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، مانسہرہ، بٹگرام، شانگلہ، کوہستان اور ایبٹ آباد میں 2 سے 5 جون کے دوران بارش، گرد و غبار کے طوفان اور بعض مقامات پر ژالہ باری اور تیز بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد، راولپنڈی، پوٹھوہار ریجن، لاہور اور پنجاب و خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع جیسے اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، سرگودھا، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ، گوجرات، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ہری پور، پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، چارسدہ، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم، کوہاٹ، بنوں، کرک اور وزیرستان میں بھی 3 اور 4 جون کو بارش اور گرد و غبار کے طوفان کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ جنوبی پنجاب میں اس دوران گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مایا علی کا غیرت کے نام پر قتل پر غصہ، سانحہ ثناء یوسف پر انصاف کا مطالبہ
Next Article قومی ترقیاتی بینک: ماحولیاتی مالیات کا غیر استعمال شدہ خزانہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کراچی میں گرد آلود ہوائیں اور بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

کراچی میں گرد آلود ہوائیں اور بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

موسم کی خرابی کے دوران دبئی پولیس کی حفاظتی ہدایات جاری

By Wajeeha Batool
ہاف میراتھن کے دوران اچانک سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، درجنوں گاڑیاں ڈوب گئیں
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

ہاف میراتھن کے دوران اچانک سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، درجنوں گاڑیاں ڈوب گئیں

By Ayesha Masood
شمالی پاکستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے پر این ڈی ایم اے کا الرٹ
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

شمالی پاکستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے پر این ڈی ایم اے کا الرٹ

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?