MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی میں فالج کے کیسز میں اضافہ

Last updated: جولائی 18, 2025 12:05 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی میں فالج کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ سول اسپتال کراچی کے ایمرجنسی انچارج ڈاکٹر عمران سرور نے کہا کہ فالج اب صرف عمر رسیدہ افراد تک محدود نہیں رہا بلکہ نوجوان بھی اس کا شکار ہو رہے ہیں جنہیں اکثر بلڈ پریشر یا ذیابیطیس جیسے امراض کا علم ہی نہیں ہوتا یا پھر وہ ادویات میں بے احتیاطی کرتے ہیں۔

‎انہوں نے بتایا کہ کراچی میں روزانہ 8 سے 10 فالج کے کیسز رپورٹ ہوتے ہیں ڈاکٹر عمران کے مطابق پہلے فالج کی زیادہ تر وہ قسم دیکھی جاتی تھی جس میں دماغ کی شریانیں بند ہو جاتی ہیں، مگر اب دماغی شریان پھٹنے (برین ہیمرج) کے کیسز بھی آنا شروع ہوگئے ہیں، جو پہلے نہ ہونے کے برابر تھے۔

‎میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عمران سرور نے کہا کہ تین سے چار ماہ قبل روزانہ صرف 2 سے 3 فالج کے مریض ایمرجنسی میں آتے تھے مگر اب یہ تعداد روزانہ 8 سے 10 تک جا پہنچی ہے جبکہ بعض اوقات ایک دن میں 15 مریض بھی لائے جا رہے ہیں۔

‎وجوہات اور احتیاطی تدابیر:

‎طبی ماہرین کے مطابق فالج کی چند بڑی وجوہات میں ہائی بلڈ پریشر، موٹاپا، شوگر، کم خوراک اور سگریٹ نوشی بھی شامل ہے۔ ڈاکٹر عمران نے عوام سے گزارش کی کہ وہ کھانوں پر ٹیبل سالٹ چھڑکنے، بہت زیادہ نمکین غذا کھانے، اور غیر متحرک طرزِ زندگی سے گریز کریں۔

‎روزانہ کی سادہ واک اور ورزش آدھے سے زیادہ مریضوں کو فالج سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق لوگوں کو صحت مند طرزِ زندگی اپنانے کے ساتھ ساتھ باقاعدگی سے بلڈ پریشر بھی چیک کروانا چاہیے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان "انقلابی” ریلوے معاہدہ
Next Article بھارتی فلم ‘سردار جی 3’ نے پاکستان میں تاریخ رقم کر دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
مئی 16, 2026
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
مسلمانوں اور عیسائیوں کو مل کر نفرت کا مقابلہ کرنا چاہیے: پوپ لیو
تازہ ترین مذہبی
مئی 15, 2026
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
امریکی کمانڈر نے ایران میں شہری ہلاکتوں کے الزامات کو مسترد کر دیا
بریکنگ نیوز
مئی 15, 2026
سندھ میں موسمیاتی لحاظ سے مضبوط سماجی تحفظ منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
سندھ میں موسمیاتی لحاظ سے مضبوط سماجی تحفظ منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026

You Might Also Like

Health

کیا آپ جانتے ہیں کہ درد کی یہ عام دوا دل کی بیماری کا خطرہ بڑھا سکتی ہے؟

By Neha Ashraf
Health

این آئی سی وی ڈی مفت کارڈیک سرجریز کرنیوالا دنیا کا سب سے بڑا مرکز بن گیا، 2025 میں 16 لاکھ مریضوں کا علاج

By Neha Ashraf
Health

‎کے پی میں آشوب چشم کی وبا، سیلاب کے بعد مریضوں میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

کراچی: کم بارشوں کے باعث فضا آلود، دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?