MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وہ غذا جو کینسر کی 5 جان لیوا اقسام سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے بہترین

Last updated: مارچ 2, 2026 12:28 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

اگر آپ کینسر کی متعدد اقسام سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو سبزیاں کھانا عادت بنالیں۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

‎آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ سبزیاں کھانے سے کینسر کی 5 اقسام سے متاثر ہونے کا خطرہ نمایاں حد تک گھٹ جاتا ہے۔ اس تحقیق کے لیے 18 لاکھ سے زائد افراد کو شامل کیا گیا اور ان کی صحت اور غذائی عادات کا جائزہ کئی برسوں تک لیا گیا۔

‎اس تحقیق میں شامل افراد کو مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا تھا۔ ایک گروپ سبزیاں کھانے والے افراد کا تھا، دوسرا مرغی کے گوشت (سرخ گوشت ناپسند کرنے والوں)، مچھلی کھانے کے شوقین افراد اور صرف سبزیاں کھانے والے افراد پر مشتمل گروپس الگ تھے۔

‎ان افراد کی صحت کا جائزہ 16 سال تک لیا گیا اور کینسر کا خطرہ بڑھانے والے عناصر جیسے جسمانی وزن اور تمباکو نوشی وغیرہ کو دیکھا گیا۔ تحقیق کے دوران دیکھا گیا کہ غذائی عادات کینسر کی 17 اقسام پر کس حد تک اثرات مرتب کرتی ہیں۔ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ سبزیاں کھانے کی عادت سے لبلبے کے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ 21 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔

‎اسی طرح مثانے کے کینسر کا خطرہ 12 فیصد اور بریسٹ کینسر کا خطرہ 9 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ سبزیوں کے شوقین افراد میں گوشت کھانے والوں کے مقابلے میں گردوں کے کینسر کا خطرہ 28 فیصد جبکہ بون میرو کے کینسر کا خطرہ 31 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔

‎محققین نے بتایا کہ نتائج ان افراد کے لیے اچھی خبر ہے جو سبزیاں کھانا پسند کرتے ہیں اور اس سے ان میں کینسر کی کم از کم 5 اقسام کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔

‎اگرچہ صرف سبزیوں کو کھانے سے کینسر کی کچھ اقسام سے تحفظ ملتا ہے مگر تحقیق میں یہ بھی دریافت کیا گیا کہ صرف سبزیاں کھانے سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اس کی ممکنہ وجہ یہ ہے کہ سبزیوں میں اہم اجزا جیسے بی وٹامنز موجود نہیں ہوتے جو گوشت سے جسم کو ملتے ہیں۔

‎اسی طرح سبزیاں کھانے کی عادت سے آنتوں کے کینسر کا خطرہ 40 فیصد تک بڑھ جاتا ہے اور اس کی ممکنہ وجہ کیلشیئم کی کم مقدار کو جزوبدن بنانا ہے۔ محققین نے کہا کہ نتائج کی تصدیق کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نوجوانوں میں تیزی سے عام ہونے والے عارضے انزائٹی کے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت
Next Article پاکستان میں اینٹی بایوٹکس کے غیر ضروری استعمال سے ہر سال 2 سے 3 لاکھ افراد جان گنوا بیٹھتے ہیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

‎بھارتی فارما کمپنی کے کف سیرپ پینے سے 8 بچوں کی جان چلی گئی

By Neha Ashraf
Health

پنجاب حکومت کا لاہور میں مزید 2 ٹیچنگ ہسپتال قائم کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

ماہرینِ صحت نے تمباکو نوشی کو صحت کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا

By Neha Ashraf
Health

شدید کورونا اور فلو کے بعد پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، نئی تحقیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?