MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ملک میں خسرہ، روبیلا اور پولیو سے بچاؤ کی مہم 29نومبر تک جاری رہے گی

Last updated: نومبر 26, 2025 7:15 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ملک بھر میں خسرہ، روبیلا اور پولیو سے بچاؤ کی قومی مہم 17 تا 29 نومبر جاری ہے۔

‎نیشنل ای او سی ترجمان کے مطابق مہم کے دوران 3 کروڑ 54 لاکھ بچوں کو خسرہ، روبیلا سے بچاؤ کی ویکسین دی جا رہی ہے،90 ہائی رسک اضلاع میں 1 کروڑ 94 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔

‎ترجمان نے بتایا کہ ویکسین سرکاری صحت کے مراکز، سکولوں، مدارس اور عارضی ویکسی نیشن مراکز پر فراہم کی جا رہی ہے، ابتدائی سات روز میں میں 1 کروڑ 4 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔

‎اِسی طرح پنجاب میں 31 لاکھ 54 ہزار ، سندھ میں 35 لاکھ 22 ہزار سے زائد اور خیبر پختونخوا میں 24 لاکھ 63 ہزار سے زائد، بلوچستان میں 10 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔

‎علاوہ ازیں ترجمان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں 1 لاکھ 92 ہزار سے زائد بچوں کو اور گلگت بلتستان میں 77 ہزار سے زائد بچوں کوانسداد پولیو  کے قطرے پلائے گئے۔

‎نیشنل ای او سی نے والدین سے اپیل ہے کہ اس اور آئندہ ہر پولیو مہم میں اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں، قوم کے مستقبل کو پولیو سے بچانا ہر فرد کی قومی ذمہ داری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں ٹیلی میڈیسن پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
Next Article سندھ میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، صحت حکام کی وارننگ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام
Health
مارچ 27, 2026
میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت
Health
مارچ 27, 2026
انسولین کی گولیاں جلد انجیکشن کا متبادل بن سکتی ہیں، سائنس دانوں کے حوصلہ افزا نتائج
Health
مارچ 27, 2026
ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب
Health
مارچ 27, 2026
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026

You Might Also Like

Health

لندن: این ایچ ایس نے پروسٹیٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دیدی

By Neha Ashraf
Health

سردیوں میں گلے کی خراش ختم کرنے کے فوری اور آسان طریقے

By Neha Ashraf
Health

ہیئر ایکسٹینشنز میں سرطان پیدا کرنے والے کیمیکلز کی موجودگی کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

لاہور: منکی پاکس کا خطرہ سنگین، 2 نئے مریضوں کی تصدیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?