MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے، ٹرمپ

Last updated: اکتوبر 18, 2025 1:51 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی کو ختم کرنا ان کے لیے "بہت آسان” ہے۔

اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ وہ موجودہ صورتحال سے بخوبی آگاہ ہیں اور انہیں جنگیں رکوانا پسند ہے۔

’’مجھے جنگیں رکوانا پسند ہے، پاکستان اور افغانستان کے درمیان جو کچھ ہو رہا ہے، اسے ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے،‘‘ انہوں نے کہا۔

امریکی صدر نے اس موقع پر پاک-بھارت جنگ بندی کا بھی ذکر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ

’’وزیراعظم شہباز شریف نے مجھ سے کہا کہ میں نے پاک بھارت جنگ ختم کرکے لاکھوں جانیں بچائیں۔‘‘

ٹرمپ کے یہ بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے، اور عالمی برادری دونوں ممالک پر تحمل اور مذاکرات پر زور دے رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودی فلم ہجرت کو آسکر ایوارڈز کے لیے مملکت کی نمائندگی کے طور پر منتخب کر لیا گیا
Next Article چینی صدر کا بڑا اقدام، اعلیٰ فوجی جنرل کرپشن پر برطرف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

پی آئی اے کی نجکاری پھر مؤخر، عمل اب دسمبر کے آخر میں متوقع

By Sana Mustafa
بھارت میں بے روزگار نوجوانوں کا غصہ: امتحانی نظام کے خلاف ملک گیر احتجاج
تازہ ترینسیاست

بھارت میں بے روزگار نوجوانوں کا غصہ: امتحانی نظام کے خلاف ملک گیر احتجاج

By Ayesha Masood
سیاست

اسحاق ڈار، ایران کے عباس عراقچی کے درمیان خطے میں امن کی کوششوں پر گفتگو

By Hakeem Ullah
سیاست

کراچی: 30 ارب روپے کا گرین لائن فیز اا منصوبہ کے ایم سی اور پی آئی ڈی سی ایل کے این او سی تنازع پر معطل

By Sana Mustafa
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?