MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

زمزم کا کنواں آج بھی ہر سیکنڈ 18.5 لیٹر پانی فراہم کر رہا ہے

Last updated: نومبر 17, 2025 11:02 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

نومبر 17، 2025

ویب ڈیسک

مکہ مکرمہ میں خانۂ کعبہ سے تقریباً 20 میٹر کے فاصلے پر واقع مقدس زمزم کا کنواں دنیا کے قدیم ترین اور مسلسل بہنے والے قدرتی ذخائر میں سے ایک ہے، جس کی عمر تقریباً 5 ہزار سال بتائی جاتی ہے۔

ریگستانی علاقے میں ہونے کے باوجود یہ کنواں کبھی خشک نہیں ہوا اور آج بھی ہر سیکنڈ 18.5 لیٹر خالص پانی فراہم کر رہا ہے۔

تقریباً 30 میٹر گہرائی میں موجود یہ کنواں آج بھی حج اور عمرہ کے موقع پر لاکھوں زائرین کو مقدس اور مبارک پانی مہیا کر رہا ہے، جو اس کی تاریخی برکت اور استقامت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں منگل سے موسم مزید سرد ہونے کا امکان
Next Article پاکستان میں ماحولیاتی بحران، بچوں کے مستقبل کے لیے سنگین خطرہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ورچوئل سیلز کس طرح مستقبل میں طب کے شعبے میں انقلاب برپا کر سکتے ہیں؟
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
پاک فوج نے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
پاکستان کا فتح تھری سپرسانک کروز میزائل کا کامیاب تجرباتی لانچ
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
سفارتی کشیدگی کے باوجود شی جن پنگ نے جاپانی رہنما کا استقبال کیا
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
ایک غیر معمولی سفارتی اقدام، چین پہنچنے پر شی جن پنگ نے ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال کیا۔
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026

You Might Also Like

تازہ ترینمذہبی

ولادتِ امام علی رضا علیہ السلام کے موقع پر مساجد اور امام بارگاہوں میں روح پرور اجتماعات

By Shabih Abbas
مذہبی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری دیوالی کا تہوار جوش و جذبے سے منا رہی ہے

By Hannan Khani
مذہبی

کیوبیک میں سیکولر ازم قوانین مزید سخت کرنے کے لیے نیا بل پیش

By Wajeeha Batool
سعودی عرب کا ایک سالہ ملٹی پل ای انٹری عمرہ ویزا متعارف، زائرین کے لیے بڑی آسانی
تازہ ترینمذہبی

سعودی عرب کا ایک سالہ ملٹی پل ای انٹری عمرہ ویزا متعارف، زائرین کے لیے بڑی آسانی

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?