MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی میں فائرنگ اور جھگڑوں کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق

Last updated: نومبر 13, 2025 1:53 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: شہر قائد میں رات گئے فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق پاک کالونی کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوا جبکہ نامعلوم ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

اسی طرح لیاری بغدادی میں بھی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے باعث ایک شخص جان کی بازی ہار گیا اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس نے واقعے کی ذاتی دشمنی کا شبہ ظاہر کیا ہے۔

دوسری جانب قائد آباد میں جھگڑے کے دوران ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی ہے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جاپانی خاتون نے ChatGPT سے بنائے گئے ڈیجیٹل کردار سے شادی کرلی
Next Article پوپ لیو چودھواں کی میزبانی میں کیٹ بلانشیٹ، کرس پائن اور دیگر ہالی ووڈ ستاروں کی ویٹیکن میں خصوصی نشست
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی کے پاپوش نگر تھانے میں پولیس تشدد اور فائرنگ سے زیرِ حراست ملزم عباس ہلاک

By Jaweria Ahmed
بچوں کی پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک کا امریکا سے 40 کروڑ ڈالر کا تصفیہ
عدالت اور جرائم

بچوں کی پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک کا امریکا سے 40 کروڑ ڈالر کا تصفیہ

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

"قلعہ سیف اللہ: بھنگ کی کاشت میں ملوث زمینداروں کی فہرست تیار”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

دیر لوئر میں نو سالہ بچے کو اغوا کے بعد پتھر مار کر قتل کردیا گیا

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?