MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی میں پولیس مقابلے کے بعد پولیس کی وردی میں ڈکیتیاں کرنے والے چار ملزمان گرفتار

Last updated: دسمبر 30, 2025 8:32 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: شہر قائد میں پولیس مقابلے کے دوران پولیس کی وردی پہن کر ڈکیتیوں میں ملوث چار ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان پولیس چیکنگ کا بہانہ بنا کر گھروں میں داخل ہوتے اور شہریوں سے لوٹ مار کرتے تھے۔ مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں چار ملزمان زخمی ہو گئے جنہیں گرفتار کر لیا گیا۔

گرفتار ملزمان کی شناخت کامران، حمید، عمران اور رمضان کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے پولیس یونیفارمز، اسلحہ، موبائل فونز، نقدی اور موٹر سائیکل برآمد کر لی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کورنگی کے مختلف علاقوں میں متعدد ڈکیتیوں کی وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔ فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، جنہیں جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صحت کا مسئلہ کسی بھی ملک کے لیے نیشنل سکیورٹی چیلنج ہے، مصطفیٰ کمال
Next Article پونزی اسکیم اور آن لائن فراڈ کیس: عدالت نے 10 ملزمان کی ضمانت مسترد کر دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام
Health
مارچ 27, 2026
میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت
Health
مارچ 27, 2026
انسولین کی گولیاں جلد انجیکشن کا متبادل بن سکتی ہیں، سائنس دانوں کے حوصلہ افزا نتائج
Health
مارچ 27, 2026
ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب
Health
مارچ 27, 2026
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

امیر بالاج قتل کیس میں بڑی پیش رفت، لاہور کی سیشن کورٹ نے گوگی بٹ کی ضمانت منسوخ کردی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں خواتین کے موبائل فون ہیک کرنے والا ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

پشاور: جعلی دستاویزات کے ذریعے پاکستانی شہریت حاصل کرنے کی کوشش ناکام، افغان شہری سمیت 4 گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

یوم آزادی کی ہوائی فائرنگ، کراچی اور راولپنڈی میں چار افراد جاں بحق، 80 سے زائد زخمی

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?