MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سافٹ ڈرنک پینے سے ڈپریشن کا امکان بڑھ سکتا ہے، تحقیق میں انکشاف

Last updated: اکتوبر 13, 2025 7:55 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ سافٹ ڈرنک پینے کی عادت نہ صرف جسمانی صحت بلکہ ذہنی سکون کے لیے بھی نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے، کیونکہ یہ مشروبات آنتوں میں موجود بیکٹیریا کو متاثر کر کے ڈپریشن کے امکانات بڑھا دیتے ہیں۔

‎طبی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق روزانہ سافٹ ڈرنک پینے کی عادت انسان کے ذہنی سکون پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔

‎تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کولڈ ڈرنکس میں شکر کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، جو آنتوں میں موجود کچھ بیکٹیریا کو بڑھا دیتی ہے اور کچھ کو کم کر دیتی ہے، جب خاص بیکٹیریا کی تعداد زیادہ ہو جاتی ہے تو وہ جسم میں سوزش پیدا کرتے ہیں، جس سے دماغی صحت متاثر ہوتی ہے۔

‎اس مطالعے میں 405 ایسے افراد شامل تھے جنہیں پہلے سے ڈپریشن تھا، جب کہ 527 صحت مند افراد کا بھی موازنہ کیا گیا۔

‎نتائج سے معلوم ہوا کہ سافٹ ڈرنک پینے والے افراد میں ڈپریشن کا امکان تقریباً 8 فیصد زیادہ ہے، جب کہ خواتین میں یہ خطرہ مزید بڑھ کر 16 فیصد تک پہنچ جاتا ہے۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ جسمانی وزن اور قد جیسے عوامل کو مدنظر رکھنے کے بعد بھی سافٹ ڈرنک اور ڈپریشن کے درمیان تعلق برقرار رہا۔

‎تاہم، تحقیق سے یہ بات حتمی طور پر ثابت نہیں ہوئی کہ سافٹ ڈرنک براہ راست ڈپریشن کا باعث بنتی ہیں، بلکہ ممکن ہے کہ پہلے سے ڈپریشن کے شکار افراد زیادہ سافٹ ڈرنک پیتے ہوں۔

‎ماہرین کا مشورہ ہے کہ سافٹ ڈرنک کے استعمال کو محدود کیا جائے، خاص طور پر خواتین میں ذہنی صحت کو بہتر رکھنے کے لیے، ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا ہے کہ مزید تحقیقات ضروری ہیں تاکہ معلوم ہو سکے کہ سافٹ ڈرنک کم کرنے سے ڈپریشن کے خطرے میں کمی واقع ہوتی ہے یا نہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ اعتراض لگا کر واپس کردیا
Next Article بنگلادیش میں کروڑوں بچوں کیلیے مفت ویکسی نیشن مہم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

مچھر انسانوں کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ تحقیق میں حیران کُن انکشاف

By Neha Ashraf
Health

حکومت کا انسولین کی گھروں تک مفت فراہمی کا آغاز

By Neha Ashraf
Health

پولیو کا کوئی علاج نہیں، صرف بچاؤ ممکن ہے، وزیرصحت مصطفیٰ کمال

By Fatima Nadeem
کیا روزانہ 30 منٹ واک کرنے سے بیماریوں کا خطرہ کم ہو سکتا ہے؟
Health

کیا روزانہ 30 منٹ واک کرنے سے بیماریوں کا خطرہ کم ہو سکتا ہے؟

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?