MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

حماس نے تمام 20 اسرائیلی یرغمالی رہا کردیے، درجنوں فلسطینی قیدی غزہ پہنچ گئے

Last updated: اکتوبر 14, 2025 1:36 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

غزہ (ویب ڈیسک) — فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت غزہ میں موجود تمام 20 زندہ اسرائیلی یرغمالیوں کو دو مرحلوں میں بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے حوالے کردیا، جب کہ اسرائیلی جیلوں سے سیکڑوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل بھی شروع ہوگیا ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق، حماس نے پیر کے روز غزہ میں موجود ریڈ کراس کے نمائندوں کے ذریعے یرغمالیوں کی رہائی مکمل کی۔ دوسرے مرحلے میں 13 اسرائیلی یرغمالیوں کو جنوبی غزہ کے شہر خان یونس منتقل کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق، رہائی کے موقع پر نصر ہسپتال میں حماس کے تقریباً ایک درجن نقاب پوش اور مسلح ارکان موجود تھے جو ریڈ کراس کے حوالے کے عمل میں شریک تھے۔ علاقے میں متعدد ایمبولینسیں اور ایک مختصر استقبالیہ انتظام بھی کیا گیا تھا۔

دوسری جانب، 38 بسوں پر مشتمل فلسطینی قیدیوں کا قافلہ اسرائیلی جیلوں سے غزہ پہنچ گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق، معاہدے کے تحت تقریباً 2 ہزار فلسطینی قیدیوں کو رہائی دی جانی ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق، اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والا یہ معاہدہ دو سال سے جاری جنگ کے خاتمے کی سمت ایک اہم قدم ہے، جس نے مشرق وسطیٰ میں سیاسی توازن کو متاثر کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن سے اسرائیل روانگی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "جنگ ختم ہو چکی ہے، اور اب حالات معمول پر آ جائیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹرمپ کا اعلان — "امن 2025″، مگر فلسطینی اب بھی انصاف کے منتظر
Next Article غزہ امن معاہدے پر شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ، ڈونلڈ ٹرمپ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی کے ساحلی علاقے ابراہیم حیدری میں مچھلی کے بیوپاریوں اور گاڑیوں سے لوٹ مار کے واقعات میں اضافہ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد: یونیورسٹی طالبہ سے مبینہ زیادتی، کلاس فیلو گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کوئٹہ: جتک اسٹاپ کے قریب نجی واٹر سپلائی کا ٹینک پھٹنے سے بچی جاں بحق، چار افراد زخمی

By Jaweria Ahmed
خان پور: بھائی نے بہن کو 15 برس تک زنجیروں میں قید رکھا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

خان پور: بھائی نے بہن کو 15 برس تک زنجیروں میں قید رکھا

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?