MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

گلبرگ میں 13 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

Last updated: اکتوبر 18, 2025 7:18 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور – گلبرگ کے علاقے میں 13 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم پولیس کی گرفت میں آگیا۔ ترجمان کے مطابق متاثرہ بچہ عرفان گھر کا سامان لینے مین مارکیٹ گیا تھا جہاں ملزم نے اُسے بہلا پھسلا کر کنال روڈ پر واقع ایک مکان میں لے جا کر زیادتی کی کوشش کی۔ بچے کے شور مچانے پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

غالب مارکیٹ پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم فضل کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اُسے جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا ہے۔


ایس پی ماڈل ٹاؤن نے واقعے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کے استحصال میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کسٹمز اور رینجرز کی کارروائی، سہراب گوٹھ سے 3 کروڑ 26 لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد
Next Article جامعہ کراچی کے ویژول اسٹڈیز ٹیسٹ میں 250 سے زائد امیدواروں کی شرکت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
pakistan
جون 17, 2026
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

بٹگرام سانحہ: آسمانی بجلی اور سیلابی ریلے سے 10 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

چھتیس گڑھ میں خاتون نے شوہر کو ہتھوڑے کے وار سے قتل کر کے لاش سوٹ کیس میں بند کر دی

By Jaweria Ahmed
pakistanTravelعدالت اور جرائم

پاکستان میں پاسپورٹ قواعد پھر بحال، عدالت نے پہلے والا فیصلہ معطل کر دیا

By Ayan Ahmed
عدالت اور جرائم

بنوں ٹاؤن شپ میں فائرنگ، تین افراد جاں بحق، ایک زخمی

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?