MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

گلستانِ جوہر بلاک 14 میں جرائم میں اضافہ، خواتین اور بچے بھی غیر محفوظ

Last updated: اکتوبر 19, 2025 8:56 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

کراچی  — گلستانِ جوہر بلاک 14 میں لوٹ مار اور ڈکیتی کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ ہوگیا ہے، جس کے باعث علاقہ مکین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ رہزنوں کے بڑھتے ہوئے حملوں سے خواتین اور بچے بھی محفوظ نہیں رہے۔

علاقہ مکینوں کے مطابق پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کا گشت نہ ہونے کے برابر ہے، جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ڈاکو رات تین بجے سے فجر تک گاڑیوں کی بیٹریاں، قیمتی اشیاء اور نقدی چوری کر کے فرار ہوجاتے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ دفاتر اور تعلیمی اداروں جانے والے افراد کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، جبکہ دوپہر میں اسکول وین سے واپس آنے والے بچوں کو بھی رہزنوں نے کئی بار لوٹا ہے۔
شام اور رات کے اوقات میں موٹر سائیکل اور گاڑیاں چھیننے کی وارداتیں عام ہوچکی ہیں۔

مکینوں کے مطابق ڈکیت اسلحے سے لیس ہو کر گلیوں میں دندناتے پھرتے ہیں، جبکہ نجی سیکیورٹی گارڈز بھی ان کی فائرنگ سے زخمی ہو چکے ہیں۔

شہریوں نے ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سے اپیل کی ہے کہ وہ علاقے میں پولیس گشت بڑھانے اور عوام کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کورنگی نمبر 1 میں جھگڑے کے دوران فائرنگ، خاتون جاں بحق
Next Article کشمیر اسپورٹس کمپلیکس سے نیشنل گیمز کا سامان چوری، ایک ملزم گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

لاہور موٹروے گینگ ریپ کیس؛ ہائی کورٹ نے مجرمان کی سزائے موت کی توثیق کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
عدالت اور جرائم

لاہور موٹروے گینگ ریپ کیس؛ ہائی کورٹ نے مجرمان کی سزائے موت کی توثیق کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

تامل ناڈو میں شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی

By Jaweria Ahmed
پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے، کراچی کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک متاثر
عدالت اور جرائم

پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے، کراچی کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک متاثر

By Yamna Shahid
پاکستان اور ملائیشیا کا دہشت گردی اور اسمگلنگ کے خلاف انٹیلی جنس تعاون بڑھانے پر اتفاق
عدالت اور جرائم

پاکستان اور ملائیشیا کا دہشت گردی اور اسمگلنگ کے خلاف انٹیلی جنس تعاون بڑھانے پر اتفاق

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?