MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی کے ساحلی علاقے ابراہیم حیدری میں مچھلی کے بیوپاریوں اور گاڑیوں سے لوٹ مار کے واقعات میں اضافہ

Last updated: اکتوبر 22, 2025 9:58 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: کراچی کے ساحلی علاقے ابراہیم حیدری میں مچھلی کے بیوپاریوں اور گاڑیوں سے لوٹ مار کے واقعات میں خطرناک اضافہ ہوگیا ہے۔ مقامی ماہی گیروں کے مطابق شجرہ پمپ سے لے کر فِش فیکٹریز تک مچھلی کی گاڑیوں کو روک کر لوٹنے کے متعدد واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق 20 سے 25 افراد پر مشتمل مسلح گروہ راستے میں مچھلی سے بھری گاڑیاں روک کر عملے کو تشدد کا نشانہ بناتے ہیں اور زبردستی شکار کی گئی مچھلیاں چھین لیتے ہیں۔ ان وارداتوں کے باعث ماہی گیر اور تاجر سخت خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔

ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ یہ واقعات معمول بن چکے ہیں، جس سے لاکھوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے اور عملے کی جانوں کو بھی شدید خطرہ لاحق ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے میں فوری اور مؤثر سیکیورٹی اقدامات کیے جائیں، مستقل پولیس گشت اور چوکیوں کا قیام عمل میں لایا جائے، جبکہ مچھلی کی گاڑیوں کو تحفظ دینے کے لیے پولیس کی نفری اور موبائل گشت میں اضافہ کیا جائے۔

مقامی ماہی گیروں نے مزید کہا کہ حملوں کی رپورٹس پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے اور ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لیاری میں ہوٹل مالک کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، واقعہ غلط فہمی کا نتیجہ قرار
Next Article کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی، 83 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد، منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

کراچی میں بھتہ خور گروہ دوبارہ سرگرم، تاجروں کو فائرنگ کی دھمکیاں
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی میں بھتہ خور گروہ دوبارہ سرگرم، تاجروں کو فائرنگ کی دھمکیاں

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

کراچی: کمسن بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم مزید دو مقدمات میں نامزد، مجموعی تعداد 6 ہوگئی

By Jaweria Ahmed
ولی قتل کیس: ملزم کی گرفتاری سے بچنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ولی قتل کیس: ملزم کی گرفتاری سے بچنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

تھانہ پریڈی پولیس کی کارروائی، گٹکا اور ماوا فروخت کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?