MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

Last updated: اکتوبر 28, 2025 9:32 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے کاروبار میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی کرپشن سرکل اور اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے نیو چالی اور کینٹ اسٹیشن کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان مصطفی، شکیل، امداد علی اور کاشف غوری کو گرفتار کیا۔

کارروائی کے دوران ملزم شکیل اور مصطفی کے قبضے سے مجموعی طور پر 60 لاکھ روپے برآمد ہوئے، جبکہ امداد علی اور کاشف غوری کے قبضے سے 15 ہزار سعودی ریال، 4 ہزار 970 یو اے ای درہم، 2 کروڑ 20 لاکھ ایرانی ریال، 400 امریکی ڈالر، 96 عمانی ریال، 160 تھائی بھات، ایک لاکھ ازبک سوم، 49 ہزار 500 عراقی دینار، 15 چائنیز یوآن، 93 ملائیشین رنگٹ اور 8 لاکھ روپے پاکستانی کرنسی بھی برآمد ہوئے۔

ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہے تھے۔ ملزمان کے قبضے سے موبائل فونز، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی لین دین سے متعلق ڈیجیٹل شواہد بھی حاصل کر لیے گئے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان برآمد ہونے والی ملکی و غیر ملکی کرنسی کے بارے میں کوئی تسلی بخش وضاحت پیش نہ کر سکے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں جبکہ نیٹ ورک کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں اے وی ایل سی پولیس کی کارروائی، گورنر خیبرپختونخوا کے میڈیا ایڈوائزر سے چھینی گئی گاڑی برآمد
Next Article راولپنڈی: کہوٹہ پولیس کی کارروائی، تہرے قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

پنکی سے رشوت لینے کے الزام میں برطرف پولیس اہلکار کی واپسی کا امکان
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پنکی سے رشوت لینے کے الزام میں برطرف پولیس اہلکار کی واپسی کا امکان

By Ayesha Masood
میر رضا علی کو قتل سے قبل 12 گھنٹے تشدد کا نشانہ بنایا گیا: جبران ناصر
تازہ ترینعدالت اور جرائم

میر رضا علی کو قتل سے قبل 12 گھنٹے تشدد کا نشانہ بنایا گیا: جبران ناصر

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

لاہور میں پولیس فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سہراب گوٹھ میں گھر میں گھس کر فائرنگ، افغان شہری قتل، پولیس نے ذاتی دشمنی کا شبہ ظاہر کردیا

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?