MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
میٹروپولیٹن

غلط جگہ موٹر سائیکل پارک کرنے سے منع کرنے پر پولیس اہلکاروں کا سپر اسٹور کے ملازم پر تشدد

Last updated: نومبر 4, 2025 4:44 شام
Hannan Khani
Share
Police officers seen assaulting a store employee in Karachi — illustrative image. (Generated via AI for news representation)
SHARE


کراچی — بلدیہ ٹاؤن میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سپر اسٹور کے ملازم کو صرف اس بات پر پولیس اہلکاروں نے سر عام تشدد کا نشانہ بنا ڈالا کہ اس نے انہیں غلط جگہ موٹر سائیکل پارک کرنے سے منع کیا۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ تھانہ سعید آباد کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس اہلکار ذیشان نے غصے میں آکر سات سے آٹھ دیگر پولیس اہلکاروں کے ساتھ واپس آکر اسٹور ملازم کو سڑک پر گھسیٹا اور بے دردی سے مارا پیٹا۔

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شہریوں کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی نے بتایا کہ کسی پولیس اہلکار کو شہریوں سے بدتمیزی یا مارپیٹ کی اجازت نہیں، اور اس واقعے میں ملوث چار اہلکاروں — ہیڈ کانسٹیبل عامر، کانسٹیبل معاذ، کانسٹیبل جواد، اور کانسٹیبل تنویر — کو کوارٹر گارڈ کر کے ان کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارش کی پیش گوئی، اسموگ میں کمی اور درجہ حرارت میں کمی متوقع
Next Article برٹش کونسل کا پاکستان میں قومی تعلیمی سمپوزیم — مستقبل کی تعلیم کی تشکیل پر مکالمہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
جولائی کے پہلے ہفتے سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز، اربن فلڈنگ کا خدشہ
جولائی کے پہلے ہفتے سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز، اربن فلڈنگ کا خدشہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 29, 2026
گوگل نے اپنے ڈیجیٹل والیٹ میں پارسل ٹریکنگ کا نیا خودکار فیچر متعارف کرا دیا
گوگل نے اپنے ڈیجیٹل والیٹ میں پارسل ٹریکنگ کا نیا خودکار فیچر متعارف کرا دیا
کاروبار اور تجارت
جون 29, 2026
اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ایرانی ریال کی قیمت میں کمی؛ سٹہ بازی اور خریداروں کی دلچسپی برقرار
اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ایرانی ریال کی قیمت میں کمی؛ سٹہ بازی اور خریداروں کی دلچسپی برقرار
کاروبار اور تجارت
جون 29, 2026
کراچی میں ڈکیتی کے دوران قتل، زخمی بہو پانچ گھنٹے مدد کی منتظر رہی
کراچی میں ڈکیتی کے دوران قتل، زخمی بہو پانچ گھنٹے مدد کی منتظر رہی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 29, 2026
پاکستان اور اٹلی کے درمیان 6.3 ارب روپے کے رعایتی قرض کا معاہدہ؛ زرعی شعبے میں تکنیکی اور پیشہ ورانہ تربیت دی جائے گی
پاکستان اور اٹلی کے درمیان 6.3 ارب روپے کے رعایتی قرض کا معاہدہ؛ زرعی شعبے میں تکنیکی اور پیشہ ورانہ تربیت دی جائے گی
کاروبار اور تجارت
جون 29, 2026
او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں نئے کنویں سے تیل کی پیداوار شروع کر دی
او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں نئے کنویں سے تیل کی پیداوار شروع کر دی
کاروبار اور تجارت
جون 29, 2026

You Might Also Like

میٹروپولیٹن

کراچی کے علاقے ناگن چورنگی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

By Hannan Khani
میٹروپولیٹن

لیاری میں پانچ منزلہ عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی

By Hannan Khani
میٹروپولیٹن

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں کٹوتی کی ویڈیو وائرل، حکام کا نوٹس

By Aiza Uddin
Sindh, centre agree to revive Karachi Circular Railway
تازہ ترینمیٹروپولیٹن

 کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی: سندھ اور وفاق کے درمیان اتفاق رائے

By MediaHyde
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?