MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی کے پاپوش نگر تھانے میں پولیس تشدد اور فائرنگ سے زیرِ حراست ملزم عباس ہلاک

Last updated: نومبر 11, 2025 7:19 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: پاپوش نگر تھانے میں زیرِ حراست ملزم عباس مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کے تشدد اور فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا، جس کے بعد پولیس کے رویے پر سنگین سوالات اٹھ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عدالتی احکامات پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے واقعے میں ملوث دو پولیس اہلکاروں، سب انسپکٹر خادم حسین اور کانسٹیبل اظہارالحق، کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

پولیس نے ابتدائی طور پر ملزم کو لاک اپ سے فرار ظاہر کرکے اسے پولیس مقابلے میں ہلاک قرار دیا تھا، تاہم متوفی کی لاش پر تشدد کے نشانات پائے گئے۔

پاپوش نگر پولیس نے 30 جولائی کو اس واقعے کا مقدمہ پولیس مقابلہ ظاہر کرتے ہوئے درج کیا تھا، لیکن جوڈیشل مجسٹریٹ سینٹرل کے حکم پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کو عدالتی تحقیقات کی ہدایت دی گئی۔ بعد ازاں ڈی آئی جی ویسٹ زون نے مقدمہ اندراج اور تفتیش کے لیے ایف آئی اے کو مراسلہ ارسال کیا۔

پولیس کے مؤقف کے مطابق، ملزم لاک اپ سے باہر آنے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا اور دورانِ مزاحمت پستول چھیننے کی کوشش میں گولی چلنے سے ہلاک ہوگیا۔ تاہم، معاملے کی تحقیقات جاری ہیں تاکہ حقائق سامنے آسکیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں نقب زنی کا مطلوب ملزم گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کا مال برآمد
Next Article اے این ایف کی پشاور اور چاغی میں بڑی کارروائیاں، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
محسن نقوی کی ٹی وی پر بار بار تنقید کرنے والے وزیر پر کڑی تنقید، کاروباری برادری کا دفاع
pakistan سیاست کاروبار اور تجارت
نومبر 22, 2026
وزیراعظم شہباز شریف 30 نومبر سے روس کا سرکاری دورہ کریں گے، صدر پیوٹن سے ملاقات متوقع
international
نومبر 22, 2026
قصور میں زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق، بیٹی سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج
عدالت اور جرائم
نومبر 22, 2026
ایم کیو ایم پاکستان کا ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ
ایم کیو ایم پاکستان کا ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ
سیاست
نومبر 22, 2026
پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد حصے بند
پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد حصے بند
موسمیات و ماحولیات
نومبر 22, 2026
مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
کاروبار اور تجارت
نومبر 22, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

رائیونڈ میں پولیس مقابلہ: دو ملزمان ہلاک، ساتھی فرار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل سے گرفتار طلبہ کی ضمانتیں منظور

By Shaista Khan
عدالت اور جرائم

فیصل ٹاؤن میں ناجائز تعلقات کے شبے میں شہری قتل

By Hamza Baig
کراچی: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، دولہا سمیت دو ملزمان گرفتار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، دولہا سمیت دو ملزمان گرفتار

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?